27/09/2025
⚠️ توجہ طلب اعلان ⚠️
آ ج بمورخہ 28-09-2025 کو پاکستان۔بمقابلہ بھارت ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔
اس سلسلے میں طحہ مال، خواجہ کارپوریشن چوک اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں فری اسکرین پر براہِ راست میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ تمام طلبہ و شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ پاکستان کی شرٹس اور جھنڈے لے کر آئیں اور اس تاریخی میچ کا بھرپور لطف اُٹھائیں۔
📍 مقام: طحہ مال، خواجہ کارپوریشن چوک، اڈیالہ روڈ، راولپنڈی
📞 برائے رابطہ: 03135233689