Nasir Siddiqui

Nasir Siddiqui Deal In All Kind Of Sale Purchase, Plot, House,
Deal in All House Construction Labour Rate And Material Rates

22/03/2026

Village House Plain
Plot size
اپنے گھر کا نقشہ اور فرنٹ ایلیویشن اور ڈیکوریشن کے لیے رابطہ کریں

اسلام علیکم!!! عید مبارک! 🌙✨اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اس مبارک دن کی تمام خوشیاں عطا فرمائے، صحت، کامیابی اور بر...
21/03/2026

اسلام علیکم!!!
عید مبارک! 🌙✨
اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اس مبارک دن کی تمام خوشیاں عطا فرمائے، صحت، کامیابی اور برکت سے نوازے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے رحمت، محبت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک! 🤍
ناصر صدیقی

House plain 30x55
02/03/2026

House plain 30x55

14/02/2026

السلام وعلیکم
کیا ٹھیکے دار اور مستری کو یہ کام کرنا چاہیے

14/02/2026

🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُہ
اے میرے اللہ
آپ رحمن ،آپ رحیم ،آپ وہاب ، آپ رزاق ،آپ نور، آپ مالک ، آپ قدوس تمام صفاتیں اور تعریفیں آپ کے لائق ہیں. اے میرے مالک ھم گناہ گار ہیں ھمارا بال بال گناھوں میں ڈوبا ھوا ھے مالک ھم شرمندہ ہیں ھمیں پاک کر دے ھم کو معاف فرما دے -
مالک آپ رحم فرما دیں ھم پر ھمارے ماں باپ پر ھمارے بہن بھائیوں پر ھمارے رشتہ داروں پر ھمارے دوستوں پر اور پوری امت مسلمہ پر۔رحمٰن اللہ بیماروں کو شفاء کاملہ دے اور مرحومین کی مغفرت فرما ۔یا اللہ ملک پاکستان کی خیر فرما۔

*آمین یا رب العالمین*
🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸

12/02/2026

Pernilo Tiger Stairs

11/02/2026

Assalamualikum
Today Work Front Marble Stone

07/02/2026
29/01/2026

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *09 شعبان 1447ھ* 💎
🔖 *29 جنوری 2026ء* 💎
🔖 *16 ماگھ 2082ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

🌺 *مومن کے لیے بشارت!*
رسول اللّٰہﷺ سے عرض کی گئی آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک شخص اچھے کام کرتا ہے اور لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں؟
آپ نے فرمایا یہ مومن کے لیے فوری بشارت ہے
📗 (صحیح مسلم:6721)
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

Assalamualikum
28/01/2026

Assalamualikum

Address

Main Chakra Road Near Iqbal Masjid
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923355205205

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasir Siddiqui:

Share