SABES TECH PVT LTD

SABES TECH PVT LTD SABES TECH PVT LTD is a Solar power company and also provider of custom-designed, security & surveillance equipment.

11/02/2026

عام صارف گرین میٹر لگوانے کے لیے واپڈا میں رشوت اور ذلالت اس لیے برداشت کرتا تھا کہ نیٹ میٹرنگ کے بعد اسے بجلی کے بل کے معاملے میں مالی فائدہ ملتا تھا حالانکہ گرین میٹر کا لگوانا اب لاکھوں کا کام بن چکاتھا-
نیٹ میٹرنگ کی پالیسی ختم ہونے کے بعد اب گرین میٹر کی کوئی اہمیت نہیں رہی، نہ ہی لگوانا چاہئیے-
اب یہ پالیسی بہتر رہے گی کہ واپڈا کا میٹر گھر میں لگا رہے، نہ تو نٹ میٹرنگ کروائی جائے، نہ ہی لگے ہوئے میٹر کو استعمال کیا جائے بلکہ اپنے استعمال کے لیے دن کے وقت سولر اور رات کے وقت لیتھیم بیٹری کا سہارا لیا جائے-
اب ایسی بڑی بیٹریز دستیاب ہیں جو رات کے وقت اے سی بھی چلا سکتی ہیں- جو بھی یونٹ دن کے وقت واپڈا کو ایکسپورٹ کرنے تھے وہ اپنی لیتھیم بیٹریوں کو چارج کرنے میں صرف کریں- لیتھیم بیٹری مہنگی ضرور ہیں لیکن دس سال کے لئے ایک دفعہ کا خرچہ ہے-

11/02/2026
20/03/2018

Address

Office 19, Royal Plaza 6th Road
Rawalpindi
46000

Telephone

+923345081072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SABES TECH PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SABES TECH PVT LTD:

Share