29/03/2026
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے ڈیولپمنٹ فنڈ (PSDP) سے ضلع مانسہرہ کے مختلف علاقوں کے لئیے تقریبا 86 کروڑ سے زائد کے فنڈز کے ٹینڈرز جاری۔
ضلع مانسہرہ میں بنیادی انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے 81 ترقیاتی منصوبوں پر مجموعی طور پر تقریباً 86 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں میں سڑکوں کی تعمیر، سیوریج سسٹم، آر سی سی کلورٹس اور دیگر عوامی سہولیات شامل ہیں، جن سے عوام کو بہتر سفری سہولیات اور نکاسی آب کے مسائل میں واضح بہتری میسر آئے گی
Discover Pakistan