Udaan Nama

Udaan Nama 35,000 feet se li gayi asli videos - bina filter, bina drama ☁️
Na pilot hoon, na vlogger. Bas 1 aam insaan jiska office badalon ke upar hai. Udaan ka ishq

Roz raat 10 baje jahaz ki khidki se naya manzar. Takeoff, landing, badal, pahad - sab milega yahan.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔”(صحیح البخاری)سبق: انسان کی اصل خوبصورتی اس ک...
30/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔”
(صحیح البخاری)
سبق: انسان کی اصل خوبصورتی اس کے اچھے اخلاق، نرم گفتگو اور دوسروں کے ساتھ اچھے برتاؤ میں ہے۔ ❤️,

11/08/2026

16/07/2026

*سجدوں میں گِرنے والوں کو اللّٰہ تعالیٰ گِرنے نہیں دیتا۔۔۔ 🤍🌸*
Voice of Kashmir
> * Voice of Kashmir🍁🕊️

13/07/2026

🚩 13 جولائی | یومِ طلبہ

ساوا، بوکڑہ، منڈہول، دھر بازار، ہجیرہ اور گرد و نواح میں طلبہ کا احتجاج زور و شور سے جاری ہے۔

طلبہ بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں پُرامن انداز میں اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔

✊ اتحاد، شعور اور عزم کے یہ مناظر قابلِ دید ہیں۔


> * Voice of Kashmir🍁🕊️

12/07/2026

وادی میں کیا ہو رہا ہے؟
دنیا کو پتہ ہونا چاہیے۔

انسانی حقوق، آزادیِ اظہار، اور امن
یہ تینوں بنیادی چیزیں ہیں

ہم صرف بات کر رہے ہیں
ہم صرف یاد دلا رہے ہیں
ہم صرف دعا کر رہے ہیں ✈️

10/07/2026
10/07/2026

اُڑان نامہ - وادی کی آواز 🇵🇰
دعائیں، امیدیں اور محبت
ہم بھولے نہیں، ہم رکیں گے نہیں

اُڑان نامہ لکھا جا رہا ہے ✈️گر کر سنبھلنے سےرو کر ہنسنے سےصبر اور حوصلے سےان شاءاللہ ایک دن کامیابی ضرور ملے گی
07/07/2026

اُڑان نامہ لکھا جا رہا ہے ✈️
گر کر سنبھلنے سے
رو کر ہنسنے سے
صبر اور حوصلے سے

ان شاءاللہ ایک دن کامیابی ضرور ملے گی

06/07/2026

📌 اہم قومی و علاقائی اپڈیٹس

🔹 مقبوضہ جموں و کشمیر
رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی اور اس سے وابستہ گروہوں کے دباؤ کے بعد اسکولوں کی لائبریریوں سے دو کتابیں ہٹا دی گئی ہیں، جبکہ آٹھ تعلیمی افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق متعلقہ مصنفین اور ناشرین کو بھی بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام تعلیمی آزادی اور ادارہ جاتی خودمختاری سے متعلق سوالات کو جنم دیتا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لائبریری کے لیے کتابوں کی منظوری اور خریداری کے معاملے پر کی گئی۔

---

🔹 گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف اور فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔

---

🔹 مقبوضہ جموں و کشمیر میں فوجی سرگرمیاں
رپورٹس کے مطابق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی غیرمعمولی سرگرمیاں، نئے فالس فلیگ آپریشن کے خدشات

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کی غیرمعمولی عسکری سرگرمیوں اور بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کے بعد خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ نئی دہلی ایک اور مبینہ فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ناقدین کا مؤقف ہے کہ ایسے اقدامات کا مقصد کشمیر کی آزادی کی تحریک اور پاکستان کے خلاف نئے الزامات کو تقویت دینا ہو سکتا ہے،
تاہم ان خدشات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوئی۔

🍁🕊️

Address

IslaMabad InternAtional AirPort
Rawat
��

Telephone

+923235433477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udaan Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Udaan Nama:

Shortcuts

Share