Hafiz Iron Store

Call Contact the business

Hafiz Iron Store Serving The People Of South Punjab Since 1968

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنعاصم انوار علی انوار حارث انوار (پاکستان آئرن سٹور) والے کے بھائی اور داؤد ہارو...
24/10/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

عاصم انوار علی انوار حارث انوار (پاکستان آئرن سٹور) والے کے بھائی اور داؤد ہارون کے والد محترم
ھارون انوار عرف نونی بھائی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ آج 25 اکتوبر دوپہر بعد نماز ظہر 1 بجکر30 منٹ پر تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی۔

18/10/2026

PRIME PIPES ARE AVAILABLE IN ALL SIZE AND ALL GAGES

11/10/2026

سچا بول پورا تول

09/10/2026

اشتیاق مل کا ہیوی ڈیوٹی سی چینل سٹاک ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے

05/10/2026

حافظ آئرن سٹور پےحمزہ سٹیل کا اسٹاک ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے_
PH:03018670804
+92 3028619001
+92 3008675223
+92 3000810403

03/10/2026

MASHALLAH

آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!❤️الحمدللہ، حافظ آئرن اسٹور کے فیس بک پیج پر ایک ہزار سے زائد فالوورز مکمل ہو گئے ہیں، ...
30/09/2026

آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!❤️

الحمدللہ، حافظ آئرن اسٹور کے فیس بک پیج پر ایک ہزار سے زائد فالوورز مکمل ہو گئے ہیں، اور اسی پیج کے ذریعے 100 سے زائد آرڈرز بھی پورے ہو چکے ہیں۔

یہ کامیابی آپ کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی کے بغیر ممکن نہ تھی۔ہم وعدہ کرتے ہیں کہ معیار، ایمانداری اور بہترین خدمت کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھیں گے۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیے گا۔

اللہ آپ سب کو خوش اور آباد رکھے۔ آمین 🤲

29/09/2026

AMRELI STEEL NEW STOCK
AVAILABLE IN 3/8 1/2 3/4

29/09/2026

Amreli Steel Now Avaliable

26/09/2026

حافظ آئرن سٹور پے اینگل / پٹی اور سی چینل کا سٹاک ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے_
PH:03018670804
+92 3028619001
+92 3008675223
+92 3000810403

Address

Sadiqabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923000810403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Iron Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Iron Store:

Shortcuts

Share