14/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ آئیے آج کے دن اپنے بزرگوں اور شہداء کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے اپنا کردار مثبت انداز میں ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚