23/07/2026
جامعہ فریدیہ ساہیوال کے زیر اہتمام مائیکروسافٹ ورڈ کمپیوٹر کورس
ان شاء اللہ 27 جولائی 2026 بروز پیر 8 بجے رات کو پہلی آن لائن کلاس ہوگی۔
جس کی رجسٹریشن جاری ہے۔ ابھی نیچے دیے گئے لنک سے کلک کر کے رجسٹریشن کریں۔
https://jamiafaridiasahiwal.com/register/
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 25 جولائی بروز ہفتہ ہے۔
رجسٹریشن کرنے کے بعد اگر 26 جولائی2026 بروزاتوار تک وٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں کیا جا سکا تو 03126523295 پر ضرور میسج کریں۔
اس کورس میں
• مائیکروسافٹ ورڈ کیا ہے؟
• ورڈ انسٹال کیسے کریں؟
• فائل، فولڈر، کاپی، پیسٹ، سیو اور پرنٹ کا طریقہ
• اردو کی بورڈ انسٹالیشن
• اردو فونٹس انسٹالیشن
• اردو، عربی اور انگلش لکھنے کی سیٹنگ
• اردو کمپوزنگ اور ٹائپنگ پریکٹس
• قرآنی آیات، احادیث اور عربی عبارات درست لکھنے کا طریقہ
• اسائنمنٹ، مقالہ یا کتاب کی مکمل سیٹنگ
• صفحہ نمبر، ہیڈر، فوٹر، حاشیہ اور فٹ نوٹس لگانے کا طریقہ
• Table of Contents یعنی فہرست بنانے کا طریقہ
• تصاویر، ٹیبلز اور چارٹس شامل کرنے کا طریقہ
• Word فائل کو PDF میں تبدیل کرنا
• پرنٹ اور پیج سیٹنگ کا درست طریقہ
• نیٹ سے مواد سرچ کرنے کا طریقہ
• گوگل سے مواد کیسے لیں؟
• معتبر ویب سائٹس سے معلومات حاصل کرنے کا طریقہ
• حوالہ جات دینے اور کاپی پیسٹ سے بچنے کا طریقہ
• ریسرچ میں AI کا درست اور محتاط استعمال
• AI سے مضمون، خلاصہ، ترجمہ اور پروف ریڈنگ میں مدد لینے کا طریقہ
• Gmail اور Google Drive کا بنیادی استعمال
• فائل کو محفوظ، شیئر اور بیک اپ کرنے کا طریقہ
ان شاء اللہ مذکورہ بالا تمام چیزیں جامعہ فریدیہ ساہیوال کے زیرِ اہتمام فریدیہ آن لائن کورسز کے 7 روزہ کمپیوٹر کورس میں سکھائی جائیں گی۔
اگر آپ پہلے فریدیہ آن لائن کورسز کے کسی پروگرام میں شامل رہ چکے ہیں تو نئی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، صرف ویب سائٹ پر جا کر All Courses میں متعلقہ کورس کو Enroll کر لیں۔
کورس کی نمایاں خصوصیات:
🔹 گھر بیٹھے آن لائن شرکت کی سہولت
🔹 روزانہ 45 منٹ تدریسی کلاس + 15 منٹ سوال و جواب سیشن
🔹 کورس مکمل کرنے والوں کو جامعہ فریدیہ ساہیوال سے تصدیق شدہ سرٹیفیکیٹ
یہ موقع اسکول و کالج کے طلباء و اساتذہ سمیت تمام مرد و خواتین کے لیے ہے۔ بالکل فری شرکت کے ساتھ اپنے قرآن کی تلاوت کو درست اور بہتر بنائیں۔
مزید معلومات یا کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے وٹس ایپ کریں:
📱03126523295