15/04/2026
*📢 𝐏𝐑𝐀𝐂𝐓𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐄𝐗𝐀𝐌𝐒 𝟐𝟎𝟐𝟔: 𝐀𝐅𝐓𝐄𝐑 𝐄𝐗𝐀𝐌𝐒 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄 📢*
السلام علیکم 𝐃𝐞𝐚𝐫 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬! 🌟
سب سے پہلے تو آپ سب کو 𝐄𝐱𝐚𝐦𝐬 کے خاتمے پر بہت بہت مبارک ہو! 🥳
مجھے پتا ہے آپ سب کے سر سے ایک بڑا بوجھ اترا ہے اور آپ "آزادی" کا جشن منانے کا سوچ رہے ہوں گے،
لیکن ٹھہریے!
ابھی 𝐏𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐛𝐡𝐢 𝐁𝐚𝐪𝐢 𝐇𝐚𝐢! 😉
کیونکہ اصل معرکہ یعنی 𝐏𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥𝐬 ابھی باقی ہیں۔
پنجاب بورڈ نے اس بار کچھ 𝐂𝐫𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞𝐬 کی ہیں، تو ذرا پکنک منانے سے پہلے یہ تفصیلات غور سے سن لیں:
*۱. نمبروں کا بٹوارہ (𝐌𝐚𝐫𝐤𝐬 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐢𝐨ن)*
اب پریکٹیکل کے 30 نمبر صرف ایگزامینر کی مرضی پر نہیں ملیں گے:
𝟏۶ نمبر (ایگزامینر کے پاس):
آپ کے بولنے کا انداز (𝐕𝐢𝐯𝐚)، پرفارمنس اور کاپی کے نمبر۔
𝟏۴ نمبر (بورڈ کے پاس):
جو آپ وہاں لکھ کر آئیں گے، وہ شیٹ اب 𝐁𝐨𝐚𝐫𝐝 خود چیک کرے گا۔ اس لیے لکھائی پر رحم کیجیے گا! ✍️😂
۲. پاس ہونے کا "گولڈن" رول
امتحانات ختم ہو گئے اس کا مطلب یہ نہیں کہ پریکٹیکل کو ہلکا لیں۔
𝐒𝐜𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐒𝐮𝐛𝐣𝐞𝐜𝐭𝐬:
30 میں سے کم از کم ۱۰ نمبر لینا لازمی ہیں۔
اگر یہاں "ڈنڈی" ماری تو رزلٹ کارڈ پر 𝐅𝐚𝐢𝐥 کا داغ لگ سکتا ہے جو ہم ہرگز نہیں چاہتے! 🚫
*۳. "خفیہ" ٹپس (𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐀𝐝𝐯𝐢𝐜𝐞)*
کاپیاں کہاں ہیں؟ 📚
اگر آپ کی پریکٹیکل کاپی ابھی تک "صاف ستھری" الماری میں پڑی ہے، تو اسے نکالیں اور اسے 𝐇𝐚𝐧𝐝-𝐰𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 مکمل کریں۔ مارکیٹ کی چھپی ہوئی کاپیاں دیکھ کر ایگزامینر صاحب کا پارہ ہائی ہو سکتا ہے! 🌡️
پراعتماد رہیں:
𝐕𝐢va کے وقت ایسے جواب دیں جیسے آپ سے بڑا سائنسدان کوئی نہیں (چاہے اندر سے دل دھک دھک کر رہا ہو! 😜)۔
بنیادی سائنسی نام اور فارمولے یاد کر لیں۔
ڈریسنگ اور اخلاق: پریکٹیکل سینٹر میں آپ کی شخصیت اور تمیز کے بھی نمبر ہوتے ہیں۔ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، کیونکہ ایگزامینر کے ہاتھ میں ۱۶ نمبر کی طاقت ہے! 😇
*𝐌𝐲 𝐇𝐚𝐫𝐝𝐰𝐨𝐫𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧𝐬! 🏆*
ایک دو دن سکون کر لیں، لیکن پھر فوراً پریکٹیکل کی تیاری شروع کر دیں۔ یہ ۳۰ نمبر آپ کی 𝐏𝐞𝐫𝐜𝐞𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 کو زمین سے آسمان پر لے جا سکتے ہیں۔
کسی بھی مشکل کی صورت میں آپ کے لیے ھم حاضر ہیں! 💖