05/11/2026
آج سے پہلے آپ نے چھت کو چلتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا، لیکن اب یہ حقیقت بن چکی ہے!
الحمدللہ! جس مشن کا آغاز کیا تھا وہ آج پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔ ٹھیکیدار شہزاد علی جیک والے کی ماہر ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے، پورے لنٹر کو کامیابی کے ساتھ پورا 7 فٹ آگے شفٹ کر دیا ہے۔ بغیر کسی نقصان اور بغیر توڑ پھوڑ کے یہ بڑا کارنامہ سر انجام دیا گیا ہے۔
کیوں نہ ہو، جب بات ہو تجربے اور جدید ٹیکنالوجی کی!
اگر آپ بھی اپنے مکان، دکان یا لنٹر کو:
• 🔼 اوپر اٹھوانا (جیک پر کرنا) چاہتے ہیں
• ➡️ آگے یا پیچھے شفٹ کرنا چاہتے ہیں
• 🏗️ بغیر توڑ پھوڑ کے محفوظ طریقے سے سیدھا کروانا چاہتے ہیں
تو دیر نہ کریں، آج ہی پورے پاکستان سے رابطہ کریں!
📞 رابطہ نمبر: 03066909658
📍 سروسز: پورے پاکستان میں دستیاب
اللہ پاک اس گھر کے مالکان کو یہ خوشیاں مبارک کرے اور مکان کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے، آمین! 🤲✨