14/10/2026
سرگودھا کی خوبصورتی کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک، ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کا دورہ پی ایچ اے آفس، کمپنی باغ کی بحالی، فیملی فیسٹیول کے انعقاد اور شہر کی خوبصورتی کیلئے عملی اقدامات کی ہدایت کر دی گئی۔