10/01/2026
🌾 عوامی آٹا چکی
خالص آٹا جو یاد دلائے بچپن کا سواد🌾
اب صحت، ذائقہ اور خلوص تینوں ایک ہی جگہ ✨
عوامی آٹا چکی پیش کر رہی ہے تازہ پسا ہوا خالص آٹا
بالکل آپ کی آنکھوں کے سامنے
✔️ گندم پسیائی صرف 200 روپے من
✔️ گندم صفائی 70 روپے من
✔️ روئی پینجائی صرف 70 روپے کلو
💛 دستیاب اقسام:
▪️ خالص گندم کا آٹا
▪️ خالص باجرہ کا آٹا
▪️ خالص مکئی کا آٹا
▪️ خالص جو کا آٹا
▪️ خالص دال کابیسن
📌 ہماری خاص بات:
— تازہ پسائی
— ملاوٹ سے پاک
— ذائقہ جو ماں کے ہاتھ کی بنی روٹی کی یاد دلائے
— قیمت مناسب، معیار اعلیٰ
📍 مقام:
عوائی آٹا چکی
گلی نمبر 8، جناح کالونی، سرگودھا
📞 رابطہ کریں:
0346-0235408
#سرگودھا