14/02/2024
https://form45.com/
Election Result Manipulation Evidence
Check out the sample data from the Form 45s and their respective results compilation that gives irrefutable evidence of PTI candidates winning in these constituencies. Stay tuned as we unveil further compelling proof of election result manipulation.
ناقابل تردید ثبوت خود دیکھنے کے لیے فارم 45 اور ان کے متعلقہ نتائج دیکھیں۔ ہم انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے مزید ثبوت سے پردہ اٹھائیں گے۔
متعدد امیدوار اس وقت روپوش ہیں، ٹیکنالوجی تک رسائی سے محروم ہیں، اور وہ اپنے فارم عوام کے ساتھ شیئر کرنے سے قاصر ہیں۔
متعدد امیدوار اپنے فارم 45 کے اجراء کے انتظار میں آر او کے دفاتر کے باہر پرامن احتجاج کر رہے ہیں۔ 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود آر اوز مطلوبہ فارم فراہم کرنے سے مسلسل انکار کر رہے ہیں۔
Form 45 - Pakistan Elections 2024 - Election Result Manipulation Evidence