Technical bro

Technical bro for mobile and andorid apps ,facebook youtube and online earning

اگر موبائل میں بیلنس رکھتے ہو تو یہ کوڈ آپ کے کام آئینگے
23/05/2026

اگر موبائل میں بیلنس رکھتے ہو تو یہ کوڈ آپ کے کام آئینگے

18/05/2026

اس پیج کی کمائی سے میں نے غریبوں کی مدد کرنی ہے ساتھ دو دوستوں

17/05/2026

پیسے کمانے ہے وہ بھی فری میں تو مس نہ کرے
📲 Two-Step Money-Making: Do Tasks + Invite
Friends, Earn Up to 100,000 Points Daily! 1️⃣ Earn by Yourself: Connect WhatsApp and get 400 points per task. Repeat as many times as you want! Easily earn 2,000 points daily (just 5 tasks) – do more to earn more! 2️⃣ Earn Together: Invite friends to join (they must connect WhatsApp and complete tasks), and you’ll receive a permanent commission from their tasks! Daily invite reward limit: 100,000 points! 💸 Points can be exchanged directly for cash – the more you do, the more you earn, with no upper limit! 👇 Click now and start earning unlimited rewards! [Invite Friends Now]

16/05/2026

بینظیر انکم۔سپورٹ میں اس دفعہ اضافہ کیا گیا ہے۔
13500 کی جگہ 14500 ہوگے

12/05/2026

اللہ تعالٰی جب چاہیں دن کو رات میں بدل دے۔
نوٹ یہ عصرانہ وقت ہے

کیا آپ نے نادرہ کا پاک آئی ڈی اکاؤنٹ 😀بنایا ہے نہیں تو کمنٹس میں بتائیں
28/04/2026

کیا آپ نے نادرہ کا پاک آئی ڈی اکاؤنٹ 😀بنایا ہے نہیں تو کمنٹس میں بتائیں

کوئی  فلم فلمبر ہیں۔Plumbing         More Specific & Trending Ones   (for impressive installs or before/after shots)    ...
12/04/2026

کوئی فلم فلمبر ہیں۔

Plumbing









More Specific & Trending Ones

(for impressive installs or before/after shots)






(for funny mistakes or warnings)

Niche/Professional Hashtags






12/04/2026

یہ جو انتہائی خوبصورت بچی اور اس کی والدہ نظر آرہی ہیں یہ بیچاری بیوہ خاتون ہے ۔

یہ اپنی بچیوں کی خاطر گھروں میں کام کرتی ہے لیکن افسوس چار دن سے تھانہ حاجی پورہ سیالکوٹ کے باہر بیٹھی ہے ۔

آنکھوں کے نیچے نیل کے نشان زخموں سے چور ہوا یہ کہ دو ماہ سے جس مکان میں کرایہ پہ رہ رہی ہے ۔

چند رات قبل اس مکان کا مالک نشے کی حالت میں اس کے گھر آگیا اب اس کی نیت تھی بقول یہ اپنے میکے سے آئی تو اس نے اس بیچاری بہن پہ تشدد کرنا شروع کردیا ۔

اس کی بیٹیاں اس کے پاؤں پکڑتی رہیں پھر وہ وہاں سے فرار ہوگیا ۔

یہ پھر تھانہ آئی ایف آئی آر درج کروائی لیکن افسوس با اثر ہونے کی وجہ سے اس کی سنوائی نہیں ہورہی ۔

کوئی یہ جو اس معصوم پھول جیسی بیٹی اور اس بہن کا ساتھ دے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے خود دیکھ لیں ۔
پلیز ڈی پی او سیالکوٹ اس معاملہ کا نوٹس لیں ۔

😥😪😥😥



09/04/2026

Address

Shabqadar Bazar
Shabqadar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Technical bro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share