Tariq Hussain

Tariq Hussain Engineer

23/02/2026
Makkah at night
22/02/2026

Makkah at night

🌙 رمضان مبارک 🌙تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی بہت بہت مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم ...
17/02/2026

🌙 رمضان مبارک 🌙

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی بہت بہت مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔

یہ مہینہ صبر، شکر، عبادت اور اپنے رب سے تعلق مضبوط کرنے کا مہینہ ہے۔ آئیے اس رمضان میں ہم اپنے دلوں کو صاف کریں، ضرورت مندوں کا خیال رکھیں، اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی کوشش کریں۔

اللہ پاک ہمارے روزوں، نمازوں، دعاؤں اور تمام عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

رمضان مبارک! ✨

آمين
16/11/2025

آمين

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کے لیے کسی زمین کا فیصلہ کر دیتا ہے تو وہاں اس ...
12/11/2025

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کے لیے کسی زمین کا فیصلہ کر دیتا ہے تو وہاں اس کی کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے“۔

(جامع ترمذی ،۲۱۴۷)

عمرہ ادا کرنے کے بعد جب زائرین بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی مکمل کر لیتے ہیں تو حرم پاک کے باہر ہی حکومتِ سعودی ...
11/11/2025

عمرہ ادا کرنے کے بعد جب زائرین بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی مکمل کر لیتے ہیں تو حرم پاک کے باہر ہی حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے خصوصی سالون (حجامت سینٹر) موجود ہیں۔

یہ سالون فی سبیل اللہ (بالکل فری) سروس فراہم کرتے ہیں، جہاں زائرین اپنے بال کٹوا سکتے ہیں یا مکمل حجامت کروا سکتے ہیں۔
یہ سہولت خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو عمرہ مکمل کر کے احرام کی حالت سے باہر آنا چاہتے ہیں۔

یہاں پر تربیت یافتہ عملہ موجود ہوتا ہے جو مکمل صفائی، نظم و ضبط اور اسلامی اصولوں کے مطابق خدمات انجام دیتا ہے۔
حرم کے اردگرد مختلف مقامات پر یہ سالون آسانی سے مل جاتے ہیں تاکہ ہر زائر کو سہولت میسر ہو.

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share