16/02/2024
اسلام علیکم مجھے ایک شٹرنگ کاریگر اور ایک ہلپر کی ضرورت ہے لہذا خواہش مند حضرات 20 فروری سے پہلے رابطہ کریں _20 فروری سے انشاء اللہ سیزن 2024 کے پہلے پروجکٹ پر کام شروع کر رھا ھوں
MD Rasheed palvi 03555757152
03468915296