DEEN -E- ISLAM

DEEN -E- ISLAM We provide complete information about Solar system.

تصویر میں جو شخص وفات پا چکے ہیں، اُن کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں پڑھی جا رہی ہے اور ان کا چہرہ کھلا ہوا ہے۔کیوں؟کیون...
20/11/2025

تصویر میں جو شخص وفات پا چکے ہیں، اُن کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں پڑھی جا رہی ہے اور ان کا چہرہ کھلا ہوا ہے۔
کیوں؟

کیونکہ وہ حالتِ احرام میں وفات پا گئے تھے۔
جو بھی شخص عمرہ یا حج کے دوران حالتِ احرام میں فوت ہو جائے، اسے اسی احرام میں کفن دیا جاتا ہے اور اس کا سر اور چہرہ نہیں ڈھانپا جاتا۔

یہ حکم نبی کریم ﷺ کی سنت سے ثابت ہے۔ جب ایک شخص حالتِ احرام میں فوت ہو گیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“اُسے اس کے دو احرام کے کپڑوں میں کفن دو، اور اس کا سر اور چہرہ مت ڈھانپو، کیونکہ وہ قیامت کے دن تلبیہ پکارتا ہوا اٹھایا جائے گا۔”

اے اللہ! ہمیں خوبصورت انجام عطا فرما اور ہمیں اس حال میں موت دے کہ تو ہم سے راضی ہو۔ 🤲🏻❤️

12/11/2025

رابع بسری رحمت اللہ علیہ کا ایک ایمان افروز واقعہ .. 💔🥺

WAsim RAja Adv DEEN -E- ISLAM

کہتے ہیں: یہ چھوٹا ہرن (غزال) کا بچہ ہر رات غائب ہوجاتا تھا اور صبح کے وقت دوبارہ ظاہر ہو جاتا تھا۔اس حالت نے اس کے مالک...
04/11/2025

کہتے ہیں: یہ چھوٹا ہرن (غزال) کا بچہ ہر رات غائب ہوجاتا تھا اور صبح کے وقت دوبارہ ظاہر ہو جاتا تھا۔

اس حالت نے اس کے مالک کو مجبور کر دیا کہ وہ چھوٹے ہرن کا پیچھا کرے تاکہ معلوم ہو کہ وہ کہاں جاتا ہے۔

ایک شام اس نے دیکھا کہ یہ ننھا ہرن اپنی مردہ ماں کی لاش کے پاس جاتا ہے اور وہیں جا کر اس کے ساتھ سوتا ہے۔

"احساسات صرف انسانوں کی خصوصیت نہیں ہیں۔"

بعض جانور بہت سے انسانوں سے زیادہ مہربان اور درد مند ہوتے ہیں۔

WAsim RAja Adv

03/11/2025

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی والدہ کا انتقال کا واقعہ•• 💔🥺

DEEN -E- ISLAM WAsim RAja Adv ゚viralシ

03/11/2025

💔🥺..ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
DEEN -E- ISLAM WAsim RAja Adv ゚viralシ

21/10/2025

.. 💔🥺حضرت عمر اور ایک بڑھیا کا واقعہ
DEEN -E- ISLAM WAsim RAja Adv

19/10/2025

💔🥺امام مالک بن دینار کا حج کا واقعہ سبحان اللہ

* ... 💕❣️💕* ابن سیرین نے حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا :   نے فرمایا :’’ جس نے کسی نیکی کا ارادہ کی...
14/09/2025

* ... 💕❣️💕*

ابن سیرین نے حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : نے فرمایا :’’ جس نے کسی نیکی کا ارادہ کیا ، پھر اس پر عمل نہیں کیا ، اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور جس نے کسی نیکی کا ارادہ کر کے اس پر عمل بھی کیا ، اس کے لیے دس سے سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور جس نے کسی برائی کا ارادہ کیا لیکن اس کا ارتکاب نہیں کیا تو وہ نہیں لکھی جاتی اور اگر اس کا ارتکاب کیا تو وہ لکھی جاتی ہے ۔‘‘

روزانہ حدیث اور کلنڈر حاصل کرنے کےلیے فالو کر لیں جزاک ﷲ خیرا... 🌹

* ...💕❣💕*

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ♥️*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد♥️*

حدیث:❤ بے شک ، سبحان اللہ ❤          DEEN -E- ISLAM
14/09/2025

حدیث:❤
بے شک ، سبحان اللہ ❤
DEEN -E- ISLAM

26/07/2025

..♥️💐اللہ کے گھر کی فضیلت سبحان اللہ
DEEN -E- ISLAM WAsim RAja Adv Molana Tariq jameel fans 💕

Address

Thul
Sukkur
THUL79100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEN -E- ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share