10/06/2025
کیا آپ ہیں گرمی سے پریشان ؟
ابھی فوجی سولر روف کوٹنگ لگوائیں اور گھر کو رکھیں ٹھنڈا!
فوجی سولر روف کوٹنگ ہیٹ پروفنگ کیمیکل کیوں استعمال کیا جائے؟
اگر آپ کے گھر کی چھت اور دیواروں میں گرمیوں کے موسم میں تپش آتی ہے تو فوجی سولر روف کوٹنگ لگانے سے چھت اور دیواروں کی تپش ختم ہوجاتی ہے۔ فوجی سولر روف کوٹنگ آپ کے گھر کی چھت اور دیواروں کو شدید دھوپ میں بھی ٹھنڈا رکھتا ہے۔ فوجی سولر روف کوٹنگ کیمیکل دھوپ کی ’’ الٹرا ریڈینٹ ریز‘‘ کو چھت اور دیواروں میں داخل نہیں ہونے دیتا، جس کی وجہ سے گھر کے اندر کا درجہ حرارت باہر کی نسبت ٹھنڈا رہتا ہے۔
فوجی سولر روف کوٹنگ سفید رنگ کا ہیٹ پروفنگ کیمیکل ہے جو عام سفید رنگ سے کہی ذیادہ اثرانداز ہے۔ اور نہ ہی یہ چونا ہے بلکہ یہ ایک پائیدارکیمکل ہے جو تیز بارش میں بھی دھلتا نہیں۔ اس کو ہم اپنی لیبر ٹیم کے ذریعے آپ کی چھت اور دیواروں پر لگائیں گے یا آپ خود بھی اس کیمکل کو لگاسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے آپ اپنا نام، اپنے شہر کا نام اور اپنی چھت یا دیواروں کا رقبہ ہمیں فراہم کریں، تاکہ ہماری ٹیکنیکل ٹیم آپ کی بہترین رہنمائی کرسکے۔
فوجی سولر روف کوٹنگ کے تمام کیمیکل بہترین معیار کے مٹیریل سے تیار کیے جاتے ہیں۔ ہماری یہ سروس پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں موجود ہے۔
مزید معلومات کے لئے آپ ہم سے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں:
Contact UAN: 0333-8885584
Quick WhatsApp Link: https://wa.me/message/2L2IG6MJILGSL1
FB Page: https://facebook.com/Solar.Coating.Pk