ETCH Institute Of Swabi

ETCH Institute Of Swabi ETCH Institute is under ETCH (Pakistan) Pvt Ltd Company, Institute register with SDC KPK.

Doha Qatar💙
18/06/2023

Doha Qatar💙

سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ... جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ...
23/08/2021

سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟

سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہُوا ہے وہ ہرگِز مت خریدیں،
اِس کے علاوہ سریے کی ہر لینتھ کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،

اب آتے ہیں سریے کے وزن کو جاننے کے کُلیے کی طرف!!!!

پاکِستان میں 3 سُوتر سے 8 سُوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں3اور4 ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، 3اور4 سُوترکا سریا چھت، سیڑھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں 6 سُوتر کا سریا اِستعمال ہوتا ہے،

تین سُوتر کی ایک 40فُٹ لینتھ کا کُل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ3سُوتر کے سریے کے ایک فُٹ ٹُکڑے کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
4سُوتر کی40فُٹ لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سُوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فُٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سُوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کُل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فُٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،

اب آپ جب بھی سریہ خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکے لینتھ گِنیں مثال کے طور پر آپ 4 سُوتر کی 10لینتھ لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ 4 سے 5 کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صُورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فُٹی 10 لینتھ کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چُونا لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے اُلٹے قدموں واپس بھاگ جائیں.

یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے، اس طریقے کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے، باقی اینٹ، بلاک، بجری والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین

14/08/2021

کیا آپ جانتے ہیں زیر نظر تصویر میں یہ مجسمہ بیروت دھماکے کے بعد بکھرے ہوئے شیشے کے ٹکڑوں اور ٹوٹے ہوئے سامان سے بنایا گی...
07/08/2021

کیا آپ جانتے ہیں زیر نظر تصویر میں یہ مجسمہ بیروت دھماکے کے بعد بکھرے ہوئے شیشے کے ٹکڑوں اور ٹوٹے ہوئے سامان سے بنایا گیا ہے ۔ اور اسے عین دھماکے کی جگہ پر نصب کیا گیا ہے۔

مجسمے کے پاس ایک کلاک بھی ہے جس پر دھماکے کا وقت 06:08 بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اگست 2020 میں ہونے والے دھماکے نے بیروت کو ہلا کر رکھ دیا۔انسانی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ مالی نقصان کا تخمینہ بھی بہت زیادہ ہے۔

آرٹسٹ حیات نظر نے اپنے فن کے ذریعے پوری دنیا کو پیغام دیا ہے کہ زندہ قومیں ٹوٹ کر بکھرنے کی بجائے دوبارہ جڑ سکتی ہیں ۔

ایسے ہی ہر انسان کی زندگی ان چھوٹے بڑے دھماکوں سے بھری پڑی ہے ۔کامیاب صرف وہ ہے جو خود کو ہر بار نئے سرے سے جوڑ لے۔

ایک باہمت قوم کی آرٹسٹ اپنے فن سے دہشت گردوں کو للکار سکتی ہے

تو آپ بھی بے روزگاری اور غربت کے ملبے سے خود کو جوڑ سکتے ہیں

کسی بھی قوم کی ترقی اس کے لوگوں کی ترقی میں پوشیدہ ہے ۔اٹھیں اور دنیا کو بتا دیں آپ باہمت انسان ہیں۔

اپنے اندر کے مصور کو Adobe illustrator سیکھ کر پالش کریں

اور Fiverr، Upwork جیسی فری لانسنگ سائٹس پر کلائنٹس کے لیے

MS Office Projects
Autocad 2D & 3D (Civil, Electrical & Mechanical) Drawings
Sketchup Projects
3D Max Projects
Logo Designing
Vector Graphics
Business Card
Flyers And Many More Projects ...👋

بنا کر ڈالرز کمائیں۔

ہمارا 20 دن کا & 45 دن کا کورس جوائن کرنے کے لیے

کمنٹس میں I am creative لکھیے اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی۔
ETCH Institute Of Swabi
Please WhatsApp at +92 3138866964 or Call on +92 3169982982 for further details and guidance.

21/07/2021

     👋
13/05/2021

👋

Labourers are the backbone of our society and deserve huge respect and love. We all should come together and help those ...
01/05/2021

Labourers are the backbone of our society and deserve huge respect and love. We all should come together and help those who are in need in these desperate times.👋


New Batch Courses Completion Certificates.
20/04/2021

New Batch Courses Completion Certificates.

Another Batch Courses Completion Certificates.
13/01/2021

Another Batch Courses Completion Certificates.

            .
06/01/2021

.

Types Of Stairs: 1. Straight Stair 2. Dog-legged Stair 3. Spiral StaiR 4. Open Newel Stair 5. Geometrical Stair 6. Circular Stair 7. Spiral

01/01/2021

Address

Ali Plaza 3rd Floor Swabi
Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923169982982

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ETCH Institute Of Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ETCH Institute Of Swabi:

Share