PTI FANS

PTI FANS �� � *اللہ پاک ہمارے خان کا حامی و مددگار ہو آمین*

19/04/2026

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے آج ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان آج بھی پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں، اور عوام آج بھی اُن کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔

آج کے تاریخی جلسے پر پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان اور اسپیشل مردان کے عوام کو دلی مبارکباد!

‏ان کی جنگ عام عوام سے ہے عمران خان سے نہیں 👇ہر وہ کام جس سے عام عوام کو فائدہ پہنچ سکتا ہے، یہ اس کا راستے روکنے کی ہرم...
15/02/2026

‏ان کی جنگ عام عوام سے ہے عمران خان سے نہیں 👇

ہر وہ کام جس سے عام عوام کو فائدہ پہنچ سکتا ہے، یہ اس کا راستے روکنے کی ہرممکن کوشش کرتے ہیں۔

‏مراد سعید نے اپنی سینیٹ کی سیٹ سے استعفیٰ چئیرمین تحریک انصاف کو بھیج دیا‏پارٹی کو سینیٹ اور اسمبلیوں سے فوری استعفی دی...
14/02/2026

‏مراد سعید نے اپنی سینیٹ کی سیٹ سے استعفیٰ چئیرمین تحریک انصاف کو بھیج دیا

‏پارٹی کو سینیٹ اور اسمبلیوں سے فوری استعفی دینے کا مشورہ/ مطالبہ بھی کر دیا

14/02/2026

‏اپنا اپنا محاذ نہیں چھوڑنا
‏نصر من اللہ و فتح قریب

12/02/2026
یہ کسی مجرم یا دہشتگرد کی تصاویر نہیں ہیں۔یہ تشدد کے نشانات ہیں راجہ اظہر (سابق ایم پی اے)، صدر پی ٹی آئی کراچی اور فہیم...
11/02/2026

یہ کسی مجرم یا دہشتگرد کی تصاویر نہیں ہیں۔

یہ تشدد کے نشانات ہیں راجہ اظہر (سابق ایم پی اے)، صدر پی ٹی آئی کراچی اور فہیم خان (سابق ایم این اے)، سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے جسم پر 8 فروری 2026 کی رات، پرامن ہڑتال کی کال کے بعد، انہیں اغوا کر کے ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی حراست میں لیا گیا۔

پولیس اسٹیشن کے اندر کورنگی پولیس کی کسٹڈی میں ان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر بدترین تشدد کیا گیا۔

یہ مکمل طور پر پُرامن ہڑتال تھی نہ توڑ پھوڑ، نہ قانون شکنی یہ عوامی حمایت کا انتقام تھا۔

ان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، آئین کی بحالی اور رول آف لا کی بات کر رہے تھے۔

یہ سب صوبہ سندھ میں بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی کی حکومت کے دور میں ہو رہا ہے۔

پاکستانی قوم سوال کر رہی ہے: یہ حکم کس نے دیا؟
پاکستانی قوم احتساب کا مطالبہ کرتی ہے۔

10/02/2026

‏بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات جاری
اب انتظار ہے کہ باہر آ کر خان کی صحت کے بارے آگاہ کریں، خان کی حیریت تو پتہ چلے کہ کس حال میں رکھا گیا ہے 💔

10/02/2026

بیرسٹر سلمان صفدر عمران خان سے ملاقات کے لیے گیٹ فائیو سے اندر چلے گے

Address

Gadoon Swabi
Swabi
BASITWITHFRENDS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI FANS:

Share