Iftikhar Solar System Easy Installation For Industries

Iftikhar Solar System Easy Installation For Industries یہاں ہر قسم کے کمپنی کے سولر پینل، اینوارٹر، بیٹریاں اور کیبل اپنی فیکٹری یا کاروبار کے لیے ایک سال کی آسان ادائیگی کے ساتھ دستیاب ہیں۔

16/06/2026

⚡ *لوڈ شیڈنگ اب مسئلہ نہیں!*
اپنے گھر، دفتر یا کاروبار کو مسلسل بجلی فراہم کریں *SOLUNA 5KW Lithium Ion Battery* کے ساتھ۔
✅ *51.2V | 100Ah*
✅ *5KW Power Output*
✅ *IP20 Protection*
✅ *7 Years Replacement Warranty*
✅ *Wall Mounted Design*
✅ *Compatible with All Reputable Inverters*
✅ *Long Life & High Performance*
*لوڈ شیڈنگ دوسرے لوگوں کیلئے ہے، آپ کیلئے نہیں!*
📞 مزید معلومات اور آرڈر کیلئے:
03152245045..

11/06/2026

بجلی کا بوجھ ختم – سکون کی زندگی شروع!
اب نہ لوڈشیڈنگ کا ڈر، نہ بلوں کی ٹینشن۔ Iftikhar solar system آپ کو دیتا ہے سورج کی طاقت سے بھری ایک مستقل اور سستی توانائی، جو ہر لمحہ آپ کے ساتھ ہے۔

🏠 گھر ہو یا دفتر
🏭 فیکٹری ہو یا فارم
🏨 اسکول ہو یا بزنس
ہر جگہ حل صرف ایک: Iftikhar solar system کا ھوگا

📞،Mob.03152245045
📞 telephone.0938270002

🏠 Office #10 1st floor,
Haji Munzair market
Gadoon industrial state
🈴

📧 [email protected]

07/06/2026

Iftikhar solar system easy installation for one year package industray & hospital & hotel & homes etc ✔️03152245045✔️

بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسز سے اب ہمیشہ کے لیے آزادی! ☀️💸پاکستان میں بجلی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، لیکن  Iftikha...
04/06/2026

بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسز سے اب ہمیشہ کے لیے آزادی! ☀️💸
پاکستان میں بجلی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، لیکن Iftikhar solar system(
لایا ہے آپ کے لیے بچت کا بہترین موقع۔ جہاں مارکیٹ میں ریٹس بڑھ چکے ہیں، وہیں Iftikhar solar اب بھی اپنے کسٹمرز کو بہترین کوالٹی اور مناسب ترین پیکجز فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
ہمارے سولر انسٹالیشن پیکجز پر حاصل کریں Special Discount اور اپنی انرجی کو خود کنٹرول کریں۔
✅ بجلی کی قیمتوں سے مستقل نجات
✅ فری سائٹ سروے اور لوڈ آڈٹ
✅ نیٹ بلنگ + بیٹری بیک اپ (Lithium Technology)
✅ جدید ترین ٹیکنالوجی اور ماہرانہ تنصیب
✅ بہترین آفٹر سیلز سروس اور وارنٹی
مہنگائی کے اس دور میں اپنی انویسٹمنٹ کو محفوظ بنائیں اور آج ہی Iftikhar solar systemکے ساتھ بچت کا آغاز کریں!
🚀 آج ہی اپنا فری سروے اور کوٹیشن بک کروائیں:
📍 Swabi topi. Gadoon industrial state camp market. Hajii Muntazir market . Office no. 11.12
🌐 ویب
Iftikhar solar system

30/05/2026
24/05/2026

Alhamdulillah ✅ Solis 10 kv LCD ✅ Danyees 16kvh ✅
نہ بلوں کی ٹینشن، نہ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ!

ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں جدید، پائیدار اور قابلِ اعتماد سولر انرجی سسٹمز جو نہ صرف آپ کے بجلی کے بل کم کریں بلکہ آپ کو لوڈشیڈنگ سے بھی نجات دلائیں۔

سولر لگوائیں، بلوں سے جان چھڑائیں اور ہر دن گزاریں روشن اور بےفکر

#سولر #🥀swabi solar system 🥀 #بچت
Iftikhar solar system easy installation
Head office Gadoon industrial state Swabi
Mob 📞 03152245045
Tel☎️🥀 0938270002

23/05/2026

📢 اہم نوٹس: Iftikhar solar system ہاؤس عید کی چھٹیوں کے لیے بند رہے گا!
تمام معزز کسٹمرز اور ڈیلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی مناسب Iftikhar solar system کا ویئر ہاؤس درج ذیل شیڈول کے مطابق بند رہے گا:
❌ بندش کا آغاز: آج، 23 مئی رات 08:00 بجے
📅 دورانیہ: 23 مئی سے 31 مئی 2026 (اتوار)
✅ دوبارہ آغاز: چھٹیوں کے بعد اگلے پہلے ورکنگ ڈے سے۔
براہِ کرم چھٹیوں کے دوران کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنے آرڈرز پہلے سے مینیج کر لیں۔
آپ سب کو Iftikhar solar system کی طرف سے advance عید الاضحیٰ مبارک! 🌙
msg 03152240400
msg 03489447008

22/05/2026

نہ بلوں کی ٹینشن، نہ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ!

ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں جدید، پائیدار اور قابلِ اعتماد سولر انرجی سسٹمز جو نہ صرف آپ کے بجلی کے بل کم کریں بلکہ آپ کو لوڈشیڈنگ سے بھی نجات دلائیں۔

سولر لگوائیں، بلوں سے جان چھڑائیں اور ہر دن گزاریں روشن اور بےفکر

#سولر #🥀swabi solar system 🥀 #بچت 330kv factory 🏭
Iftikhar solar system easy installation
Head office Gadoon industrial state Swabi
Mob 📞 03152245045
Tel☎️🥀 0938270002

الحمدللہ.      آج 10 کلوواٹ مکمل ہو گیا پاکستان میں سب سے اچھے اور اعلیٰ ترین کوالٹی والے سولر فریموں کا واحد مرکز صرف ا...
20/05/2026

الحمدللہ. آج 10 کلوواٹ مکمل ہو گیا
پاکستان میں سب سے اچھے اور اعلیٰ ترین کوالٹی والے سولر فریموں کا واحد مرکز صرف افتخار سولر سسٹم ہی ہے جو نام ہے اعتماد کا بھروسے کا ہمارا مشن یہ ہے کہ ہم اپنے گاہکوں کو ایسا معیاری فریم فراہم کرینگے جونہ صرف ان کے زمینوں کو آباد کریں بلکہ ان کا اعتماد بھی حاصل کرنیگے(انشاء اللہ)
پتہ ✅ ۔۔ہیڈ آفیس گدون انڈسٹریل اسٹیٹ ۔حاجی منتظر مارکیٹ کیمپ
Contact number : 📞..03152245045
☎️ Tel.0938270002

Address

Industrial Estate Gadoon Amazai Swabi KpK
Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Solar System Easy Installation For Industries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category