09/05/2026
HRK Construction Company
فرم کو صوابی میں مختلف پراجیکٹس کے لئے مندرجہ ذیل ورکرز کی ضرورت ہیں۔
چنائ میسن،ٹائل میسن،سٹیل فکسر،شٹرنگ کاریگر، پلمبر اور لیبرز۔
خواہشمند حضرات رابطہ کرے۔
0302-5671182/0316-9925785/0311-9988980