Ilyas faiz

Ilyas faiz Civil engineer

06/03/2026

+
پاکستان دنیا کے ممالک میں
ایک ایسا عجوبہ ہے جو دنیا کے کسی بھی خطے میں ہونے والی جنگ سے متاثر ہو جاتا ہے
جاگ پاکستانیوں جاگ

03/03/2026

🇱🇰 *سری لنکا کے جھنڈے میں شیر کے ہاتھ میں تلوار کیوں ہے؟*

آپ جانتے ہیں؟ نہیں؟ میں بتاتا ہوں ایک شہزادا تھا جو بہت خوبصورت تھا کئی زیادہ شہزادیاں مرتی تھی اس پر😍وہ کسی سے شادی کرنے کو تیار نہیں تھا اس کے باپ نے اسے بہت زیادہ مجبور کیا کہ بیٹا شادی کرلو اس نے ایک شرط رکھی ،😒اس نے ساری شہزادیوں کو اکٹھا کیا اور سب کے ہاتھوں میں بیج دیے ساری شہزادیوں کو اس نے کہا کہ یہ بیج اگاو جس کا سب سے زیادہ خوبصورت ہوگا میں اسی سے شادی کروں گا سالوں بعد جب وہ سفر سے واپس ائے توشہزادیاں اس کے پاس پھول لے کے آئیں ⁦❣️کسی کا لال گلاب کسی کا پیلا گلاب کسی کا کیسا کسی کا کیسا💞کوئی ایک گلاب لے کے آرہی ہے کوئی دو کوئی پورا دستہ لے کے آرہی ہے💐🌹🥀لیکن ایک شہزادی کے پاس کوئی پھول نہیں تھا تو شہزادے نے پوچھا ک سب پھول لے کے آئی ہیں تم کیوں نہیں لے کے آئی 🤔اس نے کہا کہ آپ نے جو بیج دیے وہ گلاب کے نہیں تھے تو شہزادے نے کہا کہ یہ واحد شہزادی ہے جو ایماندار ہے 😍میں نے تو جب گلاب کے بیج دیے ہی نہیں تم لوگ کہاں سے لے کے ائی اس کا مطلب آپ صرف شادی کے خواہشمند تھے تو اس نے اسی شہزادی سے شادی کرلی💞۔

تو جو سری لنکا کے جھنڈے میں جو شیر کی ہاتھ میں تلوار ہے وہ تو مجھے بھی نہیں پتا اگر ہے بھی تلوار تو آپ کو کیا تکلیف ہے کبھی شیر نے اپ۔کے گھر آکہ پوچھا کہ اپ کے ہاتھ میں موبائل کیوں ہے؟🙄🙄🙄😅😂😂

01/03/2026

دوسرا عشرہ
میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جومیرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

01/03/2026
27/02/2026

ایک مسلمان جب دوسرے مسلمان کا قتل کرنے کاصرف ارادہ رکھتا ہو اس میں ایمان نہیں رہتاقتل کرنا تو دور کی بات ہےلہذا آپ دونوں کا نعرہ تکبیر سے کوئی تعلق نہیں ہیں

لعنت ہو ایسی جنگ پہ کبھی اسرائیل پر تو کوئی اٹیک کسی نے نہیں کیا بس آپس میں لڑتے رہو
27/02/2026

لعنت ہو ایسی جنگ پہ کبھی اسرائیل پر تو کوئی اٹیک کسی نے نہیں کیا بس آپس میں لڑتے رہو

غیر مسلم مسلمانوں کے ساتھ لڑتا نہیں ہے بلکہ آپس میں لڑوا تے ہیں
27/02/2026

غیر مسلم مسلمانوں کے ساتھ لڑتا نہیں ہے بلکہ آپس میں لڑوا تے ہیں

19/02/2026

پہلا عشرہ
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَم وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے میرے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

With Imran Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
18/02/2026

With Imran Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

18/02/2026

شُکر ہے کرکٹ میچ لائیو دیکھایا جاتا ہے ورنہ مطالعہِ پاکستان میں پاکستان انڈیا سے سب میچ جیت چُکا ہوتا

Imran Khan
05/02/2026

Imran Khan

03/02/2026

اسلام علیکم
زندگی میں اونچ نیچ آتے رہتے ہیں کسی کا اگر دل آزاری ہوئی ہو
🙏🙏تو معاف کردیجیے گا

Address

Swata
19201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas faiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ilyas faiz:

Share