QSC Water Pump Agency

QSC Water Pump Agency اے سی، ڈی سی اور سولر واٹر پمپس — ہول سیل و ریٹیل
AC/DC & Solar Water Pumps — Wholesale & Retail

25/09/2026

لبوں پر درودِ ابراہیمی، دل میں محبتِ رسول ﷺ 🤍

سورۃ الکہف پڑھیں، سمجھیں اور عمل کریں—اللہ اسے ہمارے لیے نور اور اجرِ جاری کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
11/09/2026

سورۃ الکہف پڑھیں، سمجھیں اور عمل کریں—اللہ اسے ہمارے لیے نور اور اجرِ جاری کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

06/09/2026

☀️ صرف دو موزوں سولر پینلز کے ساتھ پانی کا مؤثر حل!

کیو ایس سی واٹر پمپ ایجنسی پر سات سو پچاس واٹ کا ڈی سی سولر سبمرسیبل پمپ دونوں برانچوں پر دستیاب ہے۔

اہم خصوصیات:

Power: 750 W
Voltage: 72 V DC
Solar Panels Required: 2
Suitable Depth: 100 ft
Discharge Outlet: 2 inch

اپنے بور کی گہرائی، پانی کی سطح، مقام اور استعمال ہمیں واٹس ایپ کریں۔ کیو ایس سی آپ کیلئے مناسب پمپ اور مکمل سیٹ اَپ تجویز کرے گا۔

پہلی برانچ: تخت بھائی، ضلع مردان
0301-8394293

دوسری برانچ: مل روڈ بائی پاس، مردان
0317-9967221

ہول سیل اور ریٹیل دونوں سہولتیں دستیاب ہیں۔

اے سی، ڈی سی اور سولر واٹر پمپس — ہول سیل و ریٹیل

26/08/2026

قاری شفیع اللہ واٹر پمپ ایجنسی — QSC Water Pump Agency

اے سی، ڈی سی اور سولر واٹر پمپس
ہول سیل و ریٹیل

گھریلو، زرعی اور کاروباری ضروریات کے لیے معیاری واٹر پمپس۔

📍 برانچ 1 — تخت بھائی
📞 0301 8394293

📍 برانچ 2 — مردان، مل روڈ بائی پاس
📞 0317 9967221

محنت سے ترقی، دیانت سے خدمت

14/08/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

درودِ ابراہیمی کا اردو ترجمہ: اے اللہ! محمد ﷺ پر اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جیسے تُو نے ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی۔ بے شک تُو تعریف کے لائق، بزرگی والا ہے۔
اے اللہ! محمد ﷺ پر اور آلِ محمد پر برکت عطا فرما، جیسے تُو نے ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر برکت عطا فرمائی۔ بے شک تُو تعریف کے لائق، بزرگی والا ہے۔

English Translation: "O Allah, bestow Your favor upon Muhammadﷺ and the family of Muhammadﷺ as You bestowed Your favor upon Ibrahim and the family of Ibrahim. Verily, You are Praiseworthy, Full of Glory."
"O Allah, bless Muhammadﷺ and the family of Muhammadﷺ as You blessed Ibrahim and the family of Ibrahim. Verily, You are Praiseworthy, Full of Glory."

Address

صافی مارکیٹ، بالمقابل تخت بھائی میگا مارٹ، ملاکنڈ روڈ, Safi Market, Opposite Takht Bhai Mega Mart, Malakand Road
Takht-I-Bhai
23160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QSC Water Pump Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share