07/06/2026
🌟 زوہیر گارڈنز تاندلیانوالہ 🌟
چیئرمین چوہدری خالد پرویز صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ زوہیر گارڈنز تاندلیانوالہ میں اہم میٹنگ اور خوشگوار گپ شپ کرتے ہوئے۔ اس موقع پر ہاؤسنگ پراجیکٹ کی ترقیاتی سرگرمیوں، مستقبل کے منصوبوں، عوامی سہولیات اور جاری کاموں کی رفتار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین صاحب نے ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مزید محنت، دیانتداری اور معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔
میٹنگ کے دوران باہمی مشاورت اور مثبت گفتگو کے ذریعے زوہیر گارڈنز کو تاندلیانوالہ کا ایک مثالی رہائشی منصوبہ بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ان شاء اللہ زوہیر گارڈنز جدید سہولیات، معیاری تعمیرات اور بہترین ماحول کے ساتھ ترقی کی نئی مثال قائم کرے گا۔
زوہیر گارڈنز تاندلیانوالہ — اعتماد، معیار اور روشن مستقبل کی پہچان۔ ✨🏡💚