Muzamil LPG

Muzamil LPG Gas filling station

Happy New Year 🔅
31/12/2025

Happy New Year 🔅

تاریخ: 31دسمبر 2025پریس ریلیزRef: LPGIAP/PR/012لاہور:نئے سال 2026 کا پہلا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ۔ل...
31/12/2025

تاریخ: 31دسمبر 2025
پریس ریلیز
Ref: LPGIAP/PR/012

لاہور:نئے سال 2026 کا پہلا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ۔
لاہور: ایل پی جی کی نئی سرکاری قیمت 220روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر2592روپے مقرر
لاہور: کمرشل سلنڈر اب غریب دکاندار اب 9973 روپے کا خریدیں گے،
لاہور: ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مکسنگ جاری۔ مہنگائی میں پسی عوام کو نئے سال کا پہلا دھچکا، بلیک مارکیٹنگ بے خوف جاری، سردی کی شدت سے عوام لکڑیاں جلانے پر مجبور۔
کو سرکاری قیمت پر ایل پی جی فراہمی کیلئے حکومت پلانٹ سے سرکاری قیمت کو یقینی بنائے

29/12/2025
29/12/2025

میری حکومت وقت سے اور اوگرا اور ایکسپلوسو سے درخواست اب
غیر معیاری 2 نمبر ایل پی جی سیلنڈر کے بعد اب 2 نمبر بوزر کی مارکیٹ میی بھر مار ھو گئی ھے
اگر اس پر قابوں نا ڈالا گیا تو جگہ جگہ بہت بڑے
حادثات ھونگے بہت بڑے جانی وہ مالی نقصانات کا خدشہ ھے

8 دسمبر ٹرانسپورٹ ایسوسیشن کا ہڑتال نیشنل ہائی وے پر سناٹا پورے ملک کی ٹرانسپورٹ رک گئی
08/12/2025

8 دسمبر ٹرانسپورٹ ایسوسیشن کا ہڑتال نیشنل ہائی وے پر سناٹا پورے ملک کی ٹرانسپورٹ رک گئی

02/12/2025

شینواری اسٹیشن کے قریب ایل پی جی بوزر لیک

01/12/2025 ایل پی جی گیس کا اوگرا کا ریٹ 11.80KG سلنڈر ریٹ میں87.21روپے کا اضافہ کے ساتھ سلنڈر کا ریٹ 2466.10 روپے ہو گی...
01/12/2025

01/12/2025
ایل پی جی گیس کا اوگرا کا ریٹ
11.80KG سلنڈر ریٹ میں87.21روپے کا اضافہ کے ساتھ سلنڈر کا ریٹ 2466.10 روپے ہو گیا

ڈیمانڈ زیادہ ہے مال کی آمد کم ہے ایک ہزار بوزر  نئے مزید مارکیٹ میں فوری انٹر ہوتو کچھ بہتری ہو جائیگیاگر آپکا پلانٹ ہے ...
28/11/2025

ڈیمانڈ زیادہ ہے
مال کی آمد کم ہے
ایک ہزار بوزر نئے مزید مارکیٹ میں فوری انٹر ہوتو کچھ بہتری ہو جائیگی
اگر آپکا پلانٹ ہے یا آپ اچھے لیول پر کام کر رہے ہیں تو اپنے بوزرز لازمی بنایئں
تب ہی آپکو بچت ہے
اگر نہیں بنایئنگے تو بوزر والے آپکا مارجن اڑا دینگے
پاکستان کی آبادی میں دن با ڈیدن تقریبا 20000 صحت مند بچوں کا اضافہ ہورہا ہے
اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہووے بوززر کی تعداد اتنی نہیں بن رہی جتنی بننی چاہیئے
آنے والے دن ایل پی جی کے ہیں
اس لیئے وقت پر فیصلہ لیئں اور چھا جایئں
یاد رہے جس پلانٹ کے اپنے بوزر نہیں ہیں وہ فارغ ہے اسکو ہمیشہ چونا ہی لگےگا

ریگولیٹر کا استعمال
24/11/2025

ریگولیٹر کا استعمال

21/11/2025

دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی طیارہ گر کر تباہ

رحیم یار خان کے ایل پی روڈ پر مسلم چوک کے قریب ائل ٹینکر کو اگ لگ گئیذرائع کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ ویلڈنگ کرتے ہوئے پی...
21/11/2025

رحیم یار خان کے ایل پی روڈ پر مسلم چوک کے قریب ائل ٹینکر کو اگ لگ گئی
ذرائع کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ ویلڈنگ کرتے ہوئے پیش آیا
انتظامیہ ریسکیو پنجاب پولیس پاک آرمی موٹروے پولیس کے جوان موقع پرموجو د

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر/گیس پائپ پھٹنے سے 15 افراد جاں بحق اور 7  زخمی ہوگئے۔دھماکے سے ف...
21/11/2025

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر/گیس پائپ پھٹنے سے 15 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
دھماکے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی، دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ فیکٹری زمین بوس ہو گئی اور ملحقہ مکانوں کی چھتیں گر گئیں۔
اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ 7 افراد کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے، فیکٹری اور گھروں کے ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
کمشنر فیصل آباد راجا جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ 7 افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
راجا جہانگیر انور کا بتانا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں دھماکا گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا، زیادہ جانی نقصان فیکٹری سے ملحقہ گھروں کے رہاشیوں کا ہوا۔

Address

Uch Shareef Head Pajnad
Uch
63220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzamil LPG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share