Solex Chemicals - PVT- Sahiwal Region

  • Home
  • Solex Chemicals - PVT- Sahiwal Region

Solex Chemicals - PVT- Sahiwal Region Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Solex Chemicals - PVT- Sahiwal Region, Chemical company, .

توجہ فرمائیں سامنے نظر آلا پلانٹ ہاپراور (مڈھ کا تیلہ )بہت نقصان کرتا ہے اس کے کنٹرول کے لیے (SPUTTER)سپرے لازمی کریں
21/08/2026

توجہ فرمائیں
سامنے نظر آلا پلانٹ ہاپراور (مڈھ کا تیلہ )بہت نقصان کرتا ہے اس کے کنٹرول کے لیے (SPUTTER)سپرے لازمی کریں

FOXY  .فوکسی. BY SolexChemicals Pvt ltd ایزوکسی اسٹروبن اور پروپیکونازول کا مکسچر ایک فنگس کش مکسچر ہے۔ اس کا بنیادی فائ...
17/08/2026

FOXY .فوکسی. BY SolexChemicals Pvt ltd
ایزوکسی اسٹروبن اور پروپیکونازول کا مکسچر ایک فنگس کش مکسچر ہے۔ اس کا بنیادی فائدہ یہ ہے کہ دونوں اجزا فنگس کے خلاف مختلف طریقوں سے کام کرتے ہیں: ایزوکسی اسٹروبن فنگس کے توانائی بنانے کے عمل کو روکتا ہے، جبکہ پروپیکونازول فنگس کی جھلی بنانے کے عمل کو متاثر کرتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ مکسچر بعض حالات میں ایک ہی کیمیکل کے مقابلے میں زیادہ وسیع اور مضبوط تحفظ دے سکتا ہے۔
ممکنہ فائدہ
شیتھ بلائٹ کا کنٹرول** دھان کی شیتھ بلائٹ، جو عموماً Rhizoctonia solani سے ہوتی ہے، کے خلاف اس مکسچر کی افادیت تجربات میں دیکھی گئی ہے۔
کئی فنگسی بیماریوں پر اثر مکسچر میں موجود دو مختلف گروپس کی وجہ سے بعض حالات میں شیتھ بلائٹ کے ساتھ بلاست، لیف اسپاٹ یا دانوں کی پھپھوندی/ڈِرٹی پینیکل جیسی بیماریوں پر بھی اثر ہوتا ہے
مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر پر رابطہ کریں
03459900902-898-922
*آپ کی فصل، ہماری ذمہ داری*
#کسان

08/08/2026
مونگ پھلی کی پیداوار کے لئے سولیکس کا پی کے سپر ہٹ بہترین پروڈکٹ ....!
08/08/2026

مونگ پھلی کی پیداوار کے لئے سولیکس کا پی کے سپر ہٹ بہترین پروڈکٹ ....!

26/07/2026

Address


Telephone

+923006961704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solex Chemicals - PVT- Sahiwal Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Engineering Company?

Share