Kadikhel youth

  • Home
  • Kadikhel youth

Kadikhel youth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kadikhel youth, Aerospace Company, .

الحمداللہ آج بیشومئ میں کدی خیل سول ڈیفنس کی وارڈن پوسٹ کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ...
07/04/2020

الحمداللہ آج بیشومئ میں کدی خیل سول ڈیفنس کی وارڈن پوسٹ کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ انوراللہ اتفاق رائے سے پورسٹ وارڈن منتخب ہوگیا۔ جبکہ دیگر ممبران مین جوہر علی، نہادعلی، ضیاء الدین، محمدعلی، ابراہیم، شریف خان، نظام اللہ، زاھد زادہ، رحیم اللہ، ابرراللہ اور یارمحمد وغیرہ شامل تھے۔ وارڈن پوسٹ نے کدی خیل کے لوگوں سے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی۔ شکریہ

گھر بیٹھو لیکن اللہ کا ذکر کرو ٹی وی سے دور رہو ورنہ پھر یہ حالت ہوگی۔
06/04/2020

گھر بیٹھو لیکن اللہ کا ذکر کرو ٹی وی سے دور رہو ورنہ پھر یہ حالت ہوگی۔

ارے بھائی جس پارٹی کے سابقہ mpa دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہو تو پارٹی کو غم منانا چاہئے لیکن اسی پارٹی کا mpa...
19/12/2019

ارے بھائی جس پارٹی کے سابقہ mpa دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہو تو پارٹی کو غم منانا چاہئے لیکن اسی پارٹی کا mpa تو بہت خوش نظر آرہے ہیں آخر ماجرا کیا ہے،

28/10/2019

یہ رکاوٹ عمران خان نے نہیں بنائی ہے، بلکہ شہباز شریف کی چال ہے، کنٹینر پهس چکا ہے😝😆

ڈپٹی کمشنر دیر بالا خالد اقبال خٹک کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر واڑی محمد اسلام نے کدی خیل سب ڈویژن واڑی کے "PCC" سڑ...
19/10/2019

ڈپٹی کمشنر دیر بالا خالد اقبال خٹک کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر واڑی محمد اسلام نے کدی خیل سب ڈویژن واڑی کے "PCC" سڑک کا تفصیلی معائنہ کیا۔
ناقص میٹرٸل کے استعمال پرمذکورہ سڑک کےٹھیکدار کو پیر کے روز اپنے دفتر میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
۔۔۔۔۔

11 ھزار لائن میں خرابی کی وجہ سے ویلج کونسل کدی خیل اور ویلج کونسل چرکوم کی بجلی تقریباً 48 گھنٹے سے بند تھا جوکہ کدی خی...
19/10/2019

11 ھزار لائن میں خرابی کی وجہ سے ویلج کونسل کدی خیل اور ویلج کونسل چرکوم کی بجلی تقریباً 48 گھنٹے سے بند تھا جوکہ کدی خیل کے نوجوانوں کے انتھک محنت کی وجہ سے بحال ہوگئی میں ان سارے نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے بجلی کے بحالی میں اپنا کر دار ادا کیا

زمکی قلنگ دی زورور دےزوانان خوندی کڑی رالیگی تش پالنگونہ،انتہائی افسوس اور غم کی خبر، درہ کدی خیل گاؤں ملنگا سے تعلق رکھ...
16/10/2019

زمکی قلنگ دی زورور دے
زوانان خوندی کڑی رالیگی تش پالنگونہ،
انتہائی افسوس اور غم کی خبر،
درہ کدی خیل گاؤں ملنگا سے تعلق رکھنے والے نوجوان سجاد علی ولد کبیر خان پستول کی گولی لگنے سے جان بحق ہوگئے، جسکی نماز جنازہ کل گاؤں ملنگا میں ادا کی جائیگی،

15/04/2019

دیربالا ۔بیشومئی کدی خیل درہ کے عمائدین کا سڑک کی خراب صورتحال پر کاروائی کا مطالبہ ۔رپورٹ خیبر نیوز پر ۔

04/08/2018

ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو واڑی گریڈ سٹیشن کو تالے لگاینگے عوام کے زور پر
یہ کیا تماشا لگایا ہے
24 گھنٹے میں 2 گھنٹے بجلی
COPY By Nasib Ullah Pti

Address


Telephone

+923489752528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kadikhel youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Engineering Company?

Share