Pandrani zarai Markaz

Pandrani zarai Markaz Pesticide and Seed Retailer

19/10/2026

زمیندار حضرات سے گزارش ھے۔
براے مہربانی اپنے زرعی زمینوں مین ۔اپنا دیسی بیچ کا استعمال کیا کرین ۔اور کوشش کریں اپنے فصلوں مین اپنے جانوروں کا گوبر کھاد استعمال کرین۔۔جس تیزی سے فصلوں اور زمین مین بیماریاں پھیل رہی ھین ۔یہ سب ناقص بیچوں کھادھوں سے ھو رہا ھے۔ جسکا پہلا شکار ایشیا میں انڈیا کے کاشتکار اور زمیندار ھوچکے ھین ۔دوسرا جھٹکا پاکستان کے زمیندار حضرات شالی مین کھا چکے ھین۔براے مہربانی احتیاط برتیں ۔ دیسی مرغی اور بچوں کے دودھ کاکام ھوگیا ھے۔اب پاکستانی زراعت کی تباہی ایک عالمی سازش کے تحت ھو رہا ھے۔جس پر عالمی لیول پر تجربے ھو گیے ھین۔۔۔۔ زراعت الرٹ پندرانی زرعی مرکز۔۔۔۔۔اوستہ ایم زمیندار خوشحال پاکستان خوشحال۔

16/10/2026
11/10/2026

گندم الرٹ ۔
پاکستان اور یوکرین کا گندم خرید معادہ ھو گیا ھے۔ گندم والے حضرات ھوشیار ھوجایئن۔15 تاریخ تک گندم کے ریٹ مین کمی بیشی ھو سکتا ھے ۔ احتیاط برتیں اور گندم کے خرید فروخت کیلیے اپدیڈث معلومات لازمی رکھین۔

زمیندار حضرات کیلیےاوستہ محمد۔سون واہ مہراب پور۔ڈومب شاخ۔بیرون ۔کے نواحی علاقوں مین دھان کے فصل پر پوپٹ کا اٹیک ھوا ھے۔ا...
11/10/2026

زمیندار حضرات کیلیے
اوستہ محمد۔سون واہ مہراب پور۔ڈومب شاخ۔بیرون ۔کے نواحی علاقوں مین دھان کے فصل پر پوپٹ کا اٹیک ھوا ھے۔اپنے اور اپنے فصلوں کا خاص خیال رکھیں ۔

شالی کو کیڑے نے پورے ملک مین تباہ کردیا لیکین کمپنیوں کی پاور کا بھی پتہ لگ گیا۔مگر گورئمنٹ آف پاکستان شعبہ زراعت اور من...
08/10/2026

شالی کو کیڑے نے پورے ملک مین تباہ کردیا لیکین کمپنیوں کی پاور کا بھی پتہ لگ گیا۔مگر گورئمنٹ آف پاکستان شعبہ زراعت اور منسٹر زراعت سویے رہے۔کہ گورئمیٹ لیول پر کوئ حل نکالتے۔لیکین کسان کا زرا بھی خیال نہ رہا ۔۔افسوس

28/09/2026

۔۔۔۔تمام زمیندار کسان حضرات کیلیے ۔۔۔۔
قابلِ احترام زمینداروں کیلیے ۔۔تمام دوستوں سے گزارش ھے پتہ لپیٹ دوائ کا استعمال اور قوت برداشت اپنے ڈیلر یا کسی بھی ایکسپرٹ سے ضرور معلوم کیا کرین ۔اپ لوگوں کی خبر گیری کیلیے اور آپکے معلومات کیلیے کہ جو بھی کارٹیپ 4کلو مین آپ استعمال کرتے ھین اسکی قوت برداشت 7سے9 دن تک ھوتا ھے۔اور جو کارٹیئپ 9کلو 8کلو والا ھوگا اس کا قوت برداشت 15سے 20 دن تک ھوتا ھے ۔براے مہربانی اپنے فصلوں کا ھر روز معمول کے مطابق معیائینہ کیا کرین ھمارے علاقے مین پتہ لپیٹ بہت سخت ترین حملہ جاری ھے ۔جس سے دھان کے فصل کو سخت نقصان ھو رہا ھے۔اپنا اور اپنے فصل کا خیال رکھیں ۔پندرانی زرعی مرکز اوستہ ایم۔

27/09/2026

.....۔۔۔زمیندار حضرات کیلیے ایک پیغام۔۔۔۔۔
تمام قابل احترام زمینداروں کیلیے ۔گزشتہ 15دن سے نصیر آباد ڈویزن مین گرمی کی شدت بہت سخت اور حبس تیز ھوگیا ھے ۔جن زمینداروں نے دھان کا فصل لگایا ھے وہ اپنے فصل کا ہر روز کے مامول کے مطابق دیکھ بھال اور فصل پر کڑی نظر ثانی کرین کیونکہ پورے نصیرباد کے دھان کے فصل پر پوپٹ اور پتہ لپیٹ کا شدید سخت حملہ ھو رہا ھے ۔جس سے دھان کا شدید نقصان ھو رہا ھے۔جو زمیندار اور کاشتکار پتہ لپیٹ پر فوری قابو پانے کی کوشش کر رھے ھین ۔ان سے گزارش ھے کہ تیز ترین دوائ کا استعمال کرنے سے پہلے اپنے فصل کا کنڈیشن اور فصل کس اسٹیج پر دکاندار یا کسی ایکسپرٹ سے مشورہ کرکے ادویات استعمال کیا کرین ۔کیونکہ دھان جب نسارے کے اسٹیج پر ھو تو اس پر فاسٹ۔ایکشن ادویات کا استعمال آپکے فصل کیلیے مزید نقصان دہ ھو سکتا ھے ۔اپنا اور اپنے فصل کا خیال رکھیں ۔زمیندار خوشحال ملک خوسحال۔شکریہ ۔پندرانی زرعی مرکز اوستہ ایم 03335183435

24/06/2026

Address

Dera Allah Yar Road Usta Muhammad, Near Pandrani Rice Mill
Usta Muhammad

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pandrani zarai Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share