Rozee Agro Chemicals

Call Contact the business

Rozee Agro Chemicals Chemicals

**🛑 دنیا کا بہترین 80% امپورٹڈ سلفر دستیاب ہے! 🛑**کسان بھائیو!ہم فخر کے ساتھ آپ کو دنیا کا بہترین 80% امپورٹڈ سلفر فراہم...
02/06/2024

**🛑 دنیا کا بہترین 80% امپورٹڈ سلفر دستیاب ہے! 🛑**

کسان بھائیو!

ہم فخر کے ساتھ آپ کو دنیا کا بہترین 80% امپورٹڈ سلفر فراہم کر رہے ہیں، جو فصلوں کی بہتر پیداوار اور مٹی کی زرخیزی میں بے مثال کردار ادا کرتا ہے۔ ہمارے سلفر کی خصوصیات اور فوائد درج ذیل ہیں:

**📈 سلفر کے فوائد:**

1. **فصلوں کی بیماریوں سے بچاؤ:** سلفر قدرتی طور پر فصلوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، جس سے آپ کی پیداوار کی مقدار اور معیار میں اضافہ ہوتا ہے۔

2. **مٹی کی زرخیزی میں اضافہ:** سلفر مٹی کی صحت کو بہتر بناتا ہے، جس سے پودوں کو ضروری غذائی اجزاء حاصل ہوتے ہیں۔

3. **بہتر پیداوار اور معیار:** سلفر کے استعمال سے فصلوں کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے اور ان کا معیار بھی بہتر ہوتا ہے۔

4.کیڑے مکوڑوں سے حفاظت: سلفر کی خاصیت کی وجہ سے فصلوں کو کیڑے مکوڑوں سے بچاؤ ملتا ہے، جو فصلوں کی عمر کو بڑھاتا ہے۔
رابطہ کریں
فون نمبر 03001198313 whatsapp

ھمارے پاس تمام لیکوڈ فرٹیلائزرزمثلاً لیکوڈ پوٹاش30%لیکوڈ اماینوایسڈاین پی کےلیکوڈ زنکہیومک ایسڈپوٹاشیم پولی سلفائیڈفاسفو...
27/05/2024

ھمارے پاس تمام لیکوڈ فرٹیلائزرز
مثلاً
لیکوڈ پوٹاش30%
لیکوڈ اماینوایسڈ
این پی کے
لیکوڈ زنک
ہیومک ایسڈ
پوٹاشیم پولی سلفائیڈ
فاسفورک ایسڈ
دستیاب ہیے
200لیٹر ڈرم اور 20 لیٹر کین میں دستیاب ہے
رابطہ
روزی ایگرو کیمیکلز وہاڑی
03001198313
اس نمبر پر what's App بھی ہے
پورے پاکستان میں ٔڈلیوری کی سہولت موجود ہے

26/05/2024

ہمارے پاس درج ذیل پروڈکٹ مناسب ریٹ اور بہترین کوالٹی ریزلٹ کی مکمل گرنٹی کے ساتھ موجود ہیں !!
میگنیشیم سلفیٹ 25 اور 50 کلو گرام کی پیکنگ میں
میگنیشیم کلورائیڈ 25 کلوگرام
کیلسم کلورائیڈ 25 کلوگرام
زنک سلفیٹ 33٪ مونو ہائیڈریٹ گرینولر چائنہ امپورٹڈ فریش سٹاک مارچ 2023 کی امپورٹ
سلفر 80٪ WG حل پذیر نمبر 1 کوالٹی 25 کلوگرام ۔۔
سلفر بینٹو نائیٹ اومان امپورٹڈ 90٪ 25 کلوگرام ۔۔
فاسفورک ایسڈ 75٪ ٹیکنیکل گریڈ امپورٹڈ تائیوان اورجنل سیل پیک ۔۔۔۔۔
پوٹاشیم سلفیٹ 50:18 مصر کا میٹریل سپرے فلڈ دونوں کر سکتے ہیں ۔۔
سلفیورک ایسڈ لیگا نائیٹ پاؤڈر زنک ایش اور پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ وغیرہ بھی بلک ڈیلر ریٹ پر موجود ہیں کسان دوست فائیدہ اٹھا سکتے ہیں ۔۔۔
روزی ایگرو کیمیکلز وہاڑی 03001198313
نوٹ ( ٹیکس کی وجہ سے ریٹ بڑھنے کے چانسز ہیں)

Chemicals

اگر آپکی  فصل کی گروتھ رکی ہوئ ے اور آپ اس کو بیلنس نیوٹرنشن دینا چاہتے ہیں اس این پی کے 20 20 20 کو 2 کلو گرام 100 لیٹر...
26/05/2024

اگر آپکی فصل کی گروتھ رکی ہوئ ے اور آپ اس کو بیلنس نیوٹرنشن دینا چاہتے ہیں اس این پی کے 20 20 20 کو 2 کلو گرام 100 لیٹر پانی میں مکس کر کے سپرے کریں کم خرچ بالا نشیں
اس این پی کے 20 20 20 میں ٹریس ایلمنٹ بھی شامل ہیں سپرے فلڈ دونوں کر سکتے
بہترین ریٹ کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں03001198313
روزی ایگرو کیمیکلز وہاڑی

باغات اور فصل کو لش گرین کرنے کیلئے نمبر آف گرین اور گرین ویٹ میں اہم کردار ادا کرنے کیلئےہمیشہ پیور ایگریکلچر گریڈ پیور...
26/05/2024

باغات اور فصل کو لش گرین کرنے کیلئے
نمبر آف گرین اور گرین ویٹ میں اہم کردار ادا کرنے کیلئے
ہمیشہ پیور ایگریکلچر گریڈ پیور کرسٹل فارم میگنیشیم سلفیٹ ہیپٹا ہیاڈریٹ چائنہ امپورٹڈ استعمال کریں !!
25 کلوگرام کی پیکنگ میں موجود ہے ۔۔

جو دوست استعمال کرتے ہیں اسکی افادیت سے بخوبی واقف ہیں ۔۔
بہترین ریٹ کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہے03001198313۔ روزی ایگرو کیمیکلز وہاڑی

یوریا فاسفیٹ چائنہ امپورٹڈ!!اس کے 25 کلوگرام کے بیگ میں 44% فاسفورس اور 17% نائٹروجن ے ۔۔کپاس میں چھداری کے بعد استعمال ...
26/05/2024

یوریا فاسفیٹ چائنہ امپورٹڈ!!

اس کے 25 کلوگرام کے بیگ میں 44% فاسفورس اور 17% نائٹروجن ے ۔۔
کپاس میں چھداری کے بعد استعمال کریں ایک بیگ کی دو یا تین قسطیں بنائے ۔۔
ناٹروفاس وغیرہ کی نسبت کئ گنا زیادہ اچھی کھاد ے ۔۔
اسکی پی ایچ 1.6 تا 2.9 ہے ۔۔
جتنی جس پروڈکٹ کی پی ایچ کم ہوگئ اتنی اسکی اویلیبلٹی زیادہ بہتر ہوگئ اتنا اس کا ٹرانسپورٹیشن ریٹ زیادہ ہوگا ۔۔
آپ استعمال کر کے ریزلٹ خود موازنہ کریں
100% اورجنل جینون پروڈکٹ خریدنے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں 03001198313 روزی ایگرو کیمیکلز وہاڑی

Address

Vehari
Vehari
61100

Telephone

+923001198313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rozee Agro Chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rozee Agro Chemicals:

Shortcuts

Share