MALIK Asad&co

MALIK Asad&co آپ کے خوابوں کی تعبیر

03/11/2023
16/08/2023


وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو
نیا ریٹ لسٹ۔۔۔۔ نیو سٹی فیز 2 ریٹ۔۔
(1)سٹریکچر 1600...
(2)گرے سٹرکچر 1800...
(3)مکمل فینشینگ۔2500.
کوہستان انکلیو ریٹ
(1)سٹرکچر 1800..
(2)گرےسٹریکچر۔2200..
(3)مکمل فینیشنگ۔۔3000..
پانی اور بجلی کلاٸنٹ پرواٸڈ کریگا رابطہ 0344 5869817 ‎..

16/08/2023

نیوسٹی فیز 2 بستی منیر آباد احمدنگر آفیسر کالونی میں کسی کو رینٹ پر گھر/فلیٹ چاھیے یا دینا چاہتے ہیں۔ تو رابط کرے شکریہ۔ واٹس ایپ 0344 5869817

31/05/2023

Contact # 0344 5869817

With Matreal & Labour =>Rs. 380 per sqft Labour Rate for construction ( Structure, Plaster,Tile & Marble work)We are exp...
31/05/2023

With Matreal & Labour
=>Rs. 380 per sqft Labour Rate for construction ( Structure, Plaster,Tile & Marble work)
We are expert for construction of your house. Call: 0344 5869817

Contact # 0344 5869817

31/05/2023

اپنا گھر اور فارم ہاؤس ماہر سول انجینئرز سے بنوائیں۔ ابھی دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

We are Professional Civil Engineers and PEC Registered Contractors.

Call / WhatsApp 03087163553

03/12/2022

واہ کینٹ اور ٹیکسلا میں تعمیراتی کاموں کے لیے رابطہ کریں5869817 0344

27/07/2022

ہمارے پاس کنسٹرکشن کی پوری ٹیم موجود ہے اگر کسی کو گھر بنانا ہو یا گھر کا درست ایسٹیمیٹ لگانا ہو کوئی بھی کنسٹرکشن کا کام ہو تو رابطہ کریں بہترین چنائی پلستر ٹائل ماربل الیکٹریشن پلمبر پینٹ ایلومینیم ہر طرح کی سروس مارکیٹ سے کم ریٹ پر ہم سے حاصل کریں بہت شکریہ
رابطہ کریں.
0344 5869817

Address

Wah Cantt

Telephone

03087163553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK Asad&co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share