30/05/2026
✅ 200 واٹ کی 3 سولر پلیٹوں پر مشتمل سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔ ✅ 60A PWM چارج کنٹرولر کے ساتھ بہترین کارکردگی۔ ✅ 12 وولٹ کے پنکھوں، ایل ای ڈی لائٹس اور دیگر DC لوڈز کے لیے موزوں۔ ✅ بجلی کے بل میں بچت اور لوڈشیڈنگ کا بہترین حل۔
⚡🏠 سورج کی مفت توانائی سے اپنے گھر کو روشن بنائیں! ☀️🔋
☀️⚡🏡🔋