03/06/2026
* وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
* صدر وزیرآباد چیمبر سید مظاہر حسین زیدی نے چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے تقرر نامے جاری کیے ۔
* اس تقریب میں سردار احتشام الحق چیمہ کو چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے زراعت کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
* چوہدری ہاشم چیمہ کو چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری فارمنگ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
* خادم حسین کو چئیر مین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے رینٹ اے کار،
* نعمان علی چیمہ کو چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تیار شدہ چھتیں، (Pre Cast Construction)
* عمران عباس چٹھہ کو چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے غلہ منڈی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
* اس موقع پر شرکاء نے نو منتحب عہددران کو ذمہ داریاں ملنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔