Al Sadiq Cotton Group Of Industry's

Al Sadiq Cotton Group Of Industry's Al Sadiq Cotton Ginners Unit 1, unit 2, unit 3, unit 4, unit 5. Al Sadiq developers. Managing Director
Hafiz Abdul Latif
President: New Ghala Mandi Yazman
(1)

13/08/2026
30/07/2026

الحمدللہ! 🌿

**الصادق ماڈل غلہ منڈی یزمان** میں ترقی کا ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے **میٹل روڈ (اسفالٹ روڈ)** کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ یہ جدید اور مضبوط سڑک کسانوں، آڑھتیوں، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے آمدورفت کو مزید آسان، محفوظ اور معیاری بنائے گی۔

ہم اپنے تمام معزز کسان بھائیوں، تاجروں اور کاروباری حضرات کا اعتماد اور تعاون قابلِ قدر سمجھتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس منصوبے کو جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچائے اور سب کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

محمد اسلم صابری صاحب عمرہ مبارکباد دینے گھر تشریف لائے اپ کی محبتوں کا شکریہ ❤️
18/07/2026

محمد اسلم صابری صاحب عمرہ مبارکباد دینے گھر تشریف لائے اپ کی محبتوں کا شکریہ ❤️

عامر رانجھا صاحب عمرہ کی مبارکباد دینے گھر تشریف لائے شکریہ
17/07/2026

عامر رانجھا صاحب عمرہ کی مبارکباد دینے گھر تشریف لائے شکریہ

عبداللہ اشفاق کنگوڑا عمرہ کی مبارک باد دینے کیے لیے تشریف لائے ❤️
16/07/2026

عبداللہ اشفاق کنگوڑا عمرہ کی مبارک باد دینے کیے لیے تشریف لائے ❤️

16/07/2026
چوہدری  خالد محمود ججہ صاحب ایم پی اے یزمان ان کے ساتھ چوہدری  عابد چٹھہ صاحب عمرہ کی مبارکباد دینے گھر تشریف لائے اپ کی...
16/07/2026

چوہدری خالد محمود ججہ صاحب ایم پی اے یزمان ان کے ساتھ چوہدری عابد چٹھہ صاحب عمرہ کی مبارکباد دینے گھر تشریف لائے اپ کی محبتوں کا شکریہ

دوستوں کی محبتوں کا شکریہ❤️
15/07/2026

دوستوں کی محبتوں کا شکریہ❤️

Address

New Grain Market Yazman
Yazman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sadiq Cotton Group Of Industry's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Sadiq Cotton Group Of Industry's:

Shortcuts

Share