Jaber Electric Life

Jaber Electric Life Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jaber Electric Life, Construction Company, Yazman Bahawalpur Punjab, Yazman.

آپ کے گھر کی محفوظ اور خوبصورت تکمیل ہماری ذمہ داری
پروفیشنل الیکٹریکل سروس ⚡
بلڈنگ لائن، فال سیلنگ، CCTV اور انٹرکام انسٹالیشن
محنت، دیانت اور معیار ہمارا اصول 💪
Electrical Work + Daily Motivation
📍 Punjab, Pakistan

07/05/2026

Electrical Construction Site پر مستریوں کا خطرناک Attack 😳⚡ | Electrician Problems Pakistan
حقیقی electrical construction site دی ویڈیو ⚡😅
اسی pipe پا کے گئے سی لیکن مستریاں نے box دے اندر pipe وچ مسالا بھر دتا 😳
تمام electrician پراواں لئی اک ضروری پیغام 😄
سائٹ تے ہمیشہ مستریاں نال اچھا تعلق رکھو ❤️
☕ چائے پانی
🍩 جلیبی
🍬 مٹھائی
🙏 خوش اخلاقی تے عزت
ایہ سب بہت ضروری اے 😄⚡
استاد جی، پاجی، بھائی جان، سرکار جی ❤️
For professional electrical work, contact Jaber Electric Life














24/04/2026

Ceiling Light Installation in Pakistan | پروفیشنل الیکٹریشن کا کام
آج ہمیں مکدی اڈا سے کال آئی 📞
جہاں کسٹمر پہلے والے الیکٹریشن کے کام سے مطمئن نہیں تھا ❌
ہم موقع پر گئے، مکمل چھت چیک کی،
اور کسٹمر کی فرمائش کے مطابق پروفیشنل مارکنگ کی 🎯
پھر ہم نے hole saw machine کے ذریعے نہایت صفائی سے
✔ 4 انچ اور 2 انچ کے پرفیکٹ ہولز کیے
✔ بغیر کسی نقصان کے صاف ستھرا کام مکمل کیا 🔧
آپ ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں کہ پروفیشنل کام کیسا ہوتا ہے 👇
👉 اگر آپ بھی ایسا صاف اور بہترین الیکٹریکل کام کروانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
📲 WhatsApp: (اپنا نمبر یہاں لکھو)
03027488693
For professional electrical work, contact Jaber Electric Life







22/04/2026

How to Install Profile Light on Staircase Wall | Step by Step Electric Work Guide
اگر آپ اپنے گھر کی سیڑھیوں کو ماڈرن اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو پروفائل لائٹ ایک بہترین آپشن ہے۔
اس ویڈیو میں ہم نے step by step بتایا ہے کہ سیڑھی کی سائیڈ وال پر پروفائل لائٹ کیسے انسٹال کی جاتی ہے، لیول کیسے سیٹ کیا جاتا ہے، کٹنگ کیسے کی جاتی ہے اور چینل کو مضبوطی سے کیسے فکس کیا جاتا ہے۔
یہ ویڈیو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو الیکٹریکل ورک سیکھنا چاہتے ہیں یا اپنے گھر میں پروفیشنل فنش چاہتے ہیں۔
For professional electrical work, contact Jaber Electric Life

20/04/2026

Motion Sensor Stair Lights Installation | Automatic LED Step Lighting System
Wait for the end 😳🔥
یہ Motion Sensor Stair Lights System ہے جس میں جیسے ہی بندہ سیڑھیوں پر قدم رکھتا ہے تو LED Lights step by step ON ہونا شروع ہو جاتی ہیں 💡
اور جیسے ہی بندہ آخری (24th) step سے باہر نکلتا ہے تو lights automatically peeche se OFF ہونا شروع ہو جاتی ہیں 😍
یہ Smart Lighting System نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ energy saving بھی ہے اور modern homes کے لیے بہترین ہے 🔥
📍 Installation & Electrical Work کے لیے رابطہ کریں:
Jaber Electric Life



19/04/2026

Panel Pipe Fixing Tip ⚡
پینل کے پائپ سیدھے اور مضبوط کرنے کا آسان طریقہ
الیکٹرک پینل کے پائپ اکثر ہلتے ہیں جس سے wiring اور finishing خراب ہو جاتی ہے۔
اس ویڈیو میں ہم ایک پروفیشنل طریقہ شیئر کر رہے ہیں جس سے پائپ مضبوطی سے فکس رہتے ہیں اور کام کی فینشنگ بہترین ہوتی ہے۔
یہ ٹپ خاص طور پر electricians اور construction field کے لوگوں کے لیے بہت مفید ہے۔
مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج فالو کریں ⚡
Jaber Electric Life

30/03/2026

👉 5 Important Things to Know Before Installing an Intercom System ⚡
انٹرکام لگانے سے پہلے یہ 5 اہم باتیں لازمی جان لیں ⚡
👉 انٹرکام انسٹالیشن کی بنیادی باتیں جو ہر الیکٹریشن کو پتا ہونی چاہئیں

27/03/2026

"انٹرکام انسٹال کرنے کا طریقہ | Intercom Installation Wiring Guide
انٹرکام انسٹال کرتے وقت یہ ایک غلطی اکثر الیکٹریشن کر دیتے ہیں جس سے سسٹم جلد خراب ہو جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے مکمل صحیح طریقہ بتایا ہے۔

27/03/2026

How to install profile light in kitchen
کچن میں پروفائل لائٹ کس طرح انسٹال کی جاتی ہے
آج ہم نے ایک کچن میں پروفائل لائٹ انسٹال کی ہے جو خاص طور پر چولہے (Stove) کے اوپر لکڑی کے باکس کے نیچے لگائی گئی ہے 💡
یہ انسٹالیشن نہ صرف روشنی بہتر کرتی ہے بلکہ کچن کو ایک جدید اور خوبصورت لک بھی دیتی ہے ⚡
ہم ہر کام کو پروفیشنل طریقے سے مکمل کرتے ہیں 💪
"I am a Electrician ⚡"
📞 رابطہ برائے ورک
03027488693

25/03/2026

With Smart Electrician – I just got recognized as one of their top fans! 🎉 jaber Electric Life Pakistan

23/03/2026

"ہر الیکٹریشن یہ کام نہیں کرتا ⚠️
سینسر اسٹیپ لائٹ انسٹال کرنے سے پہلے یہ ٹیسٹ لازمی کریں! 🔥
ورنہ بعد میں مسئلہ ہو سکتا ہے 😳
⚡ پروفیشنل الیکٹریکل ٹپس کے لیے فالو کریں
"

Address

Yazman Bahawalpur Punjab
Yazman
63210

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaber Electric Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share