09/10/2025
دعائیہ تقریب بسلسلہ شہدا زلزلہ
"""""""""“"""""""""""""""""“""""""""""""“"""""""
کوٹلی نامور و ھر دلعزیز شخصیت مسلم لیگ ن کے سینئر رھنماء ،ماسٹر فوم ھاؤس نزد گلستان ھوٹل کے منیجنگ ڈائریکٹر جنا۔ب اعجاز مغل صاحب دست راست ملک محمد نواز صاحب سابق سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے اپنے آفس میں ھر سال کی طرح اس بار بھی 8 اکتوبر 2005 کے شہدا زلزلہ کے ایک بڑی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں شئر کے معززین و زعماء نے شرکت کر کہ شہدا کے لیے دعاے مغفرت کی اور میزبان محفل اعجاز مغل صاحب کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا