26/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت اور رحمتیں لے کر آئے۔ 🤍
🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐