الحمد للہ ہر سال کی طرح اس سال بھی مسجد رمضان، براق ایگرو کیمیکلز میں تکمیل قرآن پاک کی پروقار محفل منعقد کی گئی۔ اس موقع پر قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ کے ٹکٹ کیلئے اکاؤنٹ ڈیپارٹمنٹ سے فرقان مجید خوش نصیب قرار پائے۔سی ای۔او جناب نزر حسین طارق صاحب نےمبارکباد پیش کی ۔
14/01/2026
23/09/2025
23/09/2025
🎉 Annual Prize Distribution – 2024 🎉
براق ایگرو کیمیکلز کے سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں شاندار لمحات 🙌
ہمارے معزز ڈسٹری بیوٹرز کی محنت اور اعتماد کو سراہتے ہوئے نقد انعامات دیے گئے۔
🌟 مہمانِ خصوصی: M. ALI ZAFAR SB
🌟 خصوصی شرکت: ZAFAR IQBAL SB
یہ کامیابیاں ہمارے ڈسٹری بیوٹرز اور کسان بھائیوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہ تھیں۔
براق ایگرو کیمیکلز ہمیشہ اپنے عزم، معیار اور اعتماد پر قائم رہے گا۔ 💚
14/08/2025
"ایمان، قربانی اور محنت — یہی ہماری پہچان، یہی ہماری کامیابی کا راز ہے۔
Buraq Agro Chemicals
پاکستان کے عزم اور ترقی کے سفر میں ہمیشہ آپ کے ساتھ۔ 🇵🇰🌾"
27/03/2025
03/06/2024
ہم انسانیت کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں
02/06/2024
Annual tour of staff of BURAQ AGRO Chemicals to Northern destinations.
Address
BURAQ AGRO CHEMICALS PLOT 339 INDUSTRIAL Estate AREA PHASE II
Be the first to know and let us send you an email when BURAQ AGRO Chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.