"Pakistan cyber intelligence"

  • Home
  • "Pakistan cyber intelligence"

"Pakistan cyber intelligence" "Pakistan cyber intelligence" is created for expose and spy any activity against "Islamic Republic Of Pakistan" on internet world.

"Don't even think bad about Pakistan ,we have mind hackers"

12/05/2020
افغان پراکسی کا تازہ شکار  پشتونوں اور بلوچوں کو مروانے کا بہت سادہ فارمولہ ہے افغانی سرخوں کے پاس۔ تم لوگ محروم ہو، ذمہ...
04/05/2020

افغان پراکسی کا تازہ شکار

پشتونوں اور بلوچوں کو مروانے کا بہت سادہ فارمولہ ہے افغانی سرخوں کے پاس۔
تم لوگ محروم ہو،
ذمہ دار پاکستانی ریاست ہے لہذا کٹ مرو،

نہ بلوچ پوچھتا ہے کہ عام پاکستانیوں سے دگنا فنڈ ہم وصول کرتے ہیں، گیس کے علاوہ پاکستان نے ہم سے کچھ نہیں لیا وہ بھی دیگر صوبوں سے زیادہ رائیلٹی کے بدلے، گوادر جیسا تحفہ خرید کر دیا،ہماری محرومی کا ذمہ دار پاکستان کیسے ہے؟؟
نہ پشتون پوچھتا ہے کہ پاکستان کے ایک ایک انچ، ایک ایک کاروبارہ اور ایک ایک ادارے پر ہم چھائے ہوئے ہیں ہم کہاں سے محروم ہیں؟؟

یہ لڑکے اچھا بھلا پاکستان کے دارلخلافہ کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں پڑھ رہے تھے۔ شائد ڈاکٹر یا انجنیر بنتے۔
سرخوں نے لیکن ان کو یقین دلایا کہ تم محروم ہو یہاں کیا کر رہے ہو جاؤ جاکر اپنا حساب کتاب مانگو۔
کتاب رکھی اور حساب لینے کے لیے بندوق اٹھالی۔

بندوق اور محفوظ ٹھکانہ بھی افغانستان میں ملا۔
نہ جانے کتنی کاروائیوں میں حصہ لیا اور کتنوں کا خون بہایا۔
تب انہی سرخوں نے کہا کہ دو نوجوان طلباء مسنگ پرسن ہیں ریاست جواب دے۔

بلوچستان میں عوام اور افواج پر حملے بڑھ گئے تو بلوچستان میں آپریشن کیا گیا جہاں ایک کیمپ میں دیگر دہشت گردوں کے ساتھ یہ دونوں بھی مارے گئے۔
تب تمام سرخوں نے دوبارہ سوشل میڈیا پر واویلا شروع کیا کہ بلوچ کا خون سستا ہے، ہے کوئی بلوچ جو اس ریاست سے حساب مانگ سکے؟
افغانستان میں قائم انہی لادین سرخوں کے ہیڈ کواٹر سے فتوی آیا کہ "سرمچار تھے، شہید ہوگئے" مزید بلوچ سرمچار آئیں اور ریاست سے پرانے سرمچاروں کا بدلہ لیں۔

پاکستان میں موجود افغانی سرخہ جو ان کو مسلسل محروم قرار دے دے کر یہاں تک لے آیا معصومیت سے سوال کرنے لگا کہ آخر ریاست ان پر کونسا ظلم کرتی ہے جو یہ بندوق اٹھانے پر مجبور ہوئے۔

دوسری جانب پی ٹی ایم کا افغانی سرخہ بھی پشتونوں سے اصرار کر رہا ہے کہ بلوچوں کے نقش قدم پر چلو۔ ان سے سبق سیکھو۔ جب تک بندوق نہیں اٹھاؤ گے تمہیں "حقوق" نہیں ملیں گے۔

پشتون بندوق نہ اٹھائے تو اے پی ایس کر دیتے ہیں، طاہر داؤڑ کو افغانستان لے جا کر مار دیتے ہیں یا عارف وزیر کو ٹارگٹ کلنگ میں مار کر کہتے ہیں کہ اب اس کا بدلہ پاکستان سے لو۔
جو جنگ ہم ایک مضبوط پاکستان کے خلاف نہیں لڑ سکتے وہ تم لوگ لڑ لو تاکہ ہم تم سے تمہاری زمین، بازار، سڑکیں، فیکٹریاں اور وسائل چھین سکیں جن سے ہم افغانی محروم ہیں!!

نوٹ ۔۔ ان دو تصویروں میں اس خونی کھیل کی پوری کہانی ہے جو یہ سازشی سرخہ ستر سال سے ہمارے خلاف کھیل رہا ہے۔

03/05/2020

Considering the increase in anti Pakistan activities on social media. This page is going to be active very soon. We will resume our mission of exposing traitors and enemies of our beloved motherland.

21/04/2016

Army started their own accountability.
Your views?

During tough working hours Silent phones, vibration mode and meeting profile is no solution to avoid irrelevant calls be...
03/04/2016

During tough working hours Silent phones, vibration mode and meeting profile is no solution to avoid irrelevant calls because it makes us lost our important calls in-between.
This dilemma has no more exists as it is well treated by ‘Caller Name Speaker’ app free of cost. Now you can listen the caller’s name without even a touch on your cell phone. So that you can pick the desirable calls only.
to learn more about the app , please proceed to download link : https://play.google.com/store/apps/details?id=com.unidroid.caller.name.speaker

02/04/2016

Jeeway Jeeway Pakistan!!

22/03/2014

Ghulami Mai Na Kaam Aati Hain Shamsheerain Na Tadbeerain
Jo Ho Zouq-e-Yaqeen Paida Tu Kat Jati Hain Zanjeerain

Happy Pakistan Day

Long Live Pakistan ♥

07/04/2013

Rapid Response 1,059 Indian websites defaced... response to an Indian attack on the website of the Election Commission of Pakistan (ECP).

17/01/2013

Guys do you observe the situation of last 2 weeks in Balochistan ??? majority of Bloch people calling Pak Army for help.. because they know that only Pakistan Army is their only protector after Allah.
So now all the traitors should shut up and let Pak Army to bring Peace in Balochistan ....

16/01/2013

پاکستان زنده باد مختلف زبانوں میں

Long Live Pakistan (English)

Lang lebe Pakistan ( German)

लंबे समय से पाकिस्तान लाइव (Hindi)

Farsi
طولانی پاکستان زندگی می کنند

(Purtagese)
Viva Paquistão

(Russian)
Да здравствует Пакистан

(Spanish)
Larga vida a Pakistán

(Arabic)
عاشت باكستان

(French)
Vive le Pakistan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when "Pakistan cyber intelligence" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Engineering Company?

Share