PAK ARMY

PAK ARMY WAY of LIFE

17/04/2020
12/10/2019
Move in silence only speak when its time to say CHECK MATE...
29/12/2017

Move in silence only speak when its time to say CHECK MATE...

ایک روپے کی آٹھ "ٹافیاں" اورآٹھ روپے کی ایک ٹافی کے درمیاں۔۔۔ہم بڑے ہو گئےگراؤنڈ میں آجا اورآن لائن آجاکے درمیاںہم بڑے ہ...
28/12/2017

ایک روپے کی آٹھ "ٹافیاں"
اور
آٹھ روپے کی ایک ٹافی
کے درمیاں۔۔۔
ہم بڑے ہو گئے
گراؤنڈ میں آجا
اور
آن لائن آجا
کے درمیاں
ہم بڑے ہوگئے
بہن کی چاکلیٹ چرانے
اور
اس کے بچوں کے لئے چاکلیٹ
کے درمیاں
ہم بڑے ہوگئے
پانچ منٹ بعد اٹھتا ہوں امی
اور
"اسنوز" بٹن دبانے
کے درمیاں
ہم بڑے ہوگئے
اپنی ضد منوانے کے لئے رونے
اور
خواب ٹوٹنے پر آنسو روکنے
کے درمیاں
ہم بڑے ہوگئے
میں بڑا ہونا چاہتا ہوں
اور
کاش میرا بچپن واپس آجائے
کے درمیاں
ہم بڑے ہوگئے
مل کر پلان بنانے کے
اور
پلان بنا کر ملنے
کے درمیاں
ہم بڑے ہوگئے
والدین کے آنے سے ڈرنے کے
اور
اب والدین کے ہمیشہ چلے جانے کے ڈر
کے درمیاں
آخرکار ہم بڑے ہو ہی گئے
اور
اب اس سب کے درمیاں
جب ہم بڑے ہو گئے
ہم خامشی سے کتنا بدل گئے
کہ اب
ہم بڑے ہوگئے

15/12/2017

Address


Telephone

03455248964

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK ARMY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Engineering Company?

Share