LASER Aluminium And Glass Workshop

LASER Aluminium And Glass Workshop All Kind of aluminium doors windows,Aluminium Cartaun wall work,Aluminium Khaimas,Aluminium Kitchen

13/08/2024

Aluminium Glass Metal Pargoula

12/08/2024

Aluminium and metal car parking pargoula

04/08/2024

LASER Aluminium And Glass Workshop

15/06/2024

یوم عرفہ
لبیک اللھم لبیک لا شریک لک لبیک۔۔۔۔
آج سعودی عرب کی رویت کے اعتبار سے یوم عرفہ ہے ۔ آج لاکھوں بندگانِ خدا اپنے گناہوں سے پاک ہونے جا رہے ہیں۔ رب کی رحمت بے کنار ہو رہی ہے۔ رب کے بندے بھی رب کی بارگاہ میں سر اور گردنیں جھکائے کھڑے ہیں۔ کچھ سجدوں میں پڑے ہیں۔ کچھ رب العزت سے راز و نیاز کر رہے ہیں۔ اپنے دکھ اور مصیبتیں رب کے سامنے پیش کر رہے ہیں، اپنی عملی کوتاہیوں کا اعتراف کر رہے ہیں۔ میدان عرفات میں بلا لینے پر اپنے رب کے شکر گزار ہیں۔ شکر گزاری کے یہ احساسات کبھی آنسؤوں کی شکل میں ظاہر ہو رہے ہیں اور کبھی رکوع وسجود کی شکل میں۔ کبھی زبان پر ترانہ حمد باری تعالیٰ سے اور کبھی کلمات تشکر و تکبیر سے۔
لبیک اللھم لبیک لا شریک لک لبیک۔۔۔۔
یہ تصویریں دیکھ دیکھ کر ہمارا دل یہیں پر بیٹھا جا رہا ہے۔ رب کا شکوہ نہیں کر رہے لیکن "چھندا دل منایا وہ نئی جا رہا" آنسو چھلکنے کو ہیں، دل بھرا پڑا ہے۔ خواہش ہے کہ مالک الملک ہمیں بھی یوم عرفہ کو عرفات میں جمع کردے۔ ہم بھی منی کی اس وادی کو سفید لباس میں دیکھیں کہ جہان ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے کو لیکر آئے تھے اور وفا و فرمانبرداری کی تاریخ رقم کر دی گئی تھی۔ دل تڑپ رہا ہے کہ اس وقت سے پہلے ہی اللہ پاک ہمیں منی سے عرفات ، عرفات سے مزدلفہ وغیرہ پہنچا دے کہ جب جسمانی قوتیں مضمحل ہو جائیں۔ ہم بھی حج کریں مکمل جسمانی و ایمانی صحت کے ساتھ ۔
حاجیوں کو دیکھتے ہیں تو ان پر رشک آتا ہے اور دل میں اپنے اللہ کی رحمت مزید جوش مارتی ہیں۔ ہمارے اللہ کی محبت بڑھتی ہے۔
اے اللہ! اے ہمارے رب! اے مالک! اے کائنات کے مالک! سواریوں اور اسباب کے مالک! سارے خزانوں کے مالک! سب سے بڑھ کر رحمتوں کے بےکنار سمندروں کے مالک!
ہم بھی تیرے بندے ہیں۔ جو وہاں پہنچ گئے وہ بھی تیرے ہی بندے ہیں، شائد ہمارے گناہ ہی ہمارے لئے عرفات میں پہنچنے سے رکاوٹ ہیں، تو تو ہمیں معاف فرما دے۔ اے بنی اسرائیل کے "کفل" کو معاف کرنے والے مالک! اے کتے کو پانی پلانے پر ایک بدکار عورت کو بخش دینے والے مالک! اے عکرمہ (رضی اللہ عنہ) کےلئے معافی و رحمت کے دروازے کھول دیئے والے مالک ۔ اے ہمارے عیبوں کو ہماری اولادوں اور رشتے داروں سے چھپا دینے والے مالک! ہم آج تڑپ رہے ہیں ہماری تڑپ کی لاج رکھ لے ۔ ہمارے لئے احکامات جاری کر دے۔ میری معصوم بیٹی کو چند سال قبل جو خواب دکھایا تھا وہ خواب پورا کر دے ۔ تیرے خزانوں میں کوئی کمی نہیں اور ہم نان جویں کے لیے بھی صرف تیرے ہی محتاج ہیں۔
اللہ ! ہمیں حج کی سعادت عطا فرما
اللہ ! ہمیں بیت اللہ کے طواف، صفا و مروہ کی سعی ، آب زم زم سے پیاس بجھانا نصیب فرما۔
اے اللہ! ہمارے لئے طواف قدوم و طواف وداع آسان فرما۔
آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین

31/05/2024

اسلام و علیکم
ڈرافٹ مین کی ضرورت ہے
خواہش مند حضرات رابط کریں
Wattsapp Only
00971504466345

Facility for HYDRA FACIAL at The Grooming Lounge will be available starting 08/03/24 (Friday). Book Your Appointments To...
02/03/2024

Facility for HYDRA FACIAL at The Grooming Lounge will be available starting 08/03/24 (Friday). Book Your Appointments Today by messaging us or by Calling 0340-4466345

نارووال میں پہلا فیملی بیوٹی سالون ، پروفشنل سٹاف،   ہیر کیر کی مکمل رینج کیراٹین ، ریبونڈنگ ، ہیر ٹیرٹمنٹ ،ہیر کٹ سکن پ...
15/10/2023

نارووال میں پہلا فیملی بیوٹی سالون ،
پروفشنل سٹاف،
ہیر کیر کی مکمل رینج
کیراٹین ، ریبونڈنگ ، ہیر ٹیرٹمنٹ ،ہیر کٹ
سکن پالش، فیشل، وکس،
مینی کیور پیڈی کیور، فٹ سپا،
بچوں کے لیے گاڑی والی کٹنگ چیرز
بچوں کے لئے پلے لینڈ
بارہ مرلے میں وسیع اور پر سکون بیوٹی سالون
لیڈیز کے لیے لیڈیز سٹاف
مرد حضرات کے لیے میل سٹاف
ایک بار ضرور وزٹ کریں
میعار اور رئٹس کی گارنٹی کے ساتھ
0340-4466345
0542-411300

Independence sale is on. Visit today. Or book your appointment at : 0542-411300, 0340-4466345
12/08/2023

Independence sale is on. Visit today. Or book your appointment at : 0542-411300, 0340-4466345

Address

M16 Musaffaha Abu Dhabi UAE
Abu Dhabi
2540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LASER Aluminium And Glass Workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LASER Aluminium And Glass Workshop:

Share