30/06/2020
کیا بات ہے ضلع صوابی کے پنج پیر کی خاتون ایک ماہر ڈاکٹر آج سے پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل پہلی خاتون سرجن جنرل محترمہ جنرل نگار جوہر تمام پاکستانی خواتین کی رول ماڈل بنیں گی اور انکی ترقی دنیا کو ترقی پسند پاکستان کی طرف متوجہ کرے گی