03/10/2026
کیا آپ نے اپنے Intelligent Bug Hunting Platform کے Prototype کا Viva دے دیا ہے؟
اگر آپ اپنے project میں مزید improvement کرنا چاہتے ہیں، کسی technical issue کا سامنا ہے، یا Final Project کو بہتر انداز میں مکمل کرنا چاہتے ہیں تو اس session میں اپنی problem discuss کریں۔
اپنا Support Session book کرنے کے لیے فارم fill کریں اور اپنی project details کے ساتھ request submit کریں۔
📅 اتوار، 11 اکتوبر کو اپنا session book کریں اور اپنے project کے بارے میں technical guidance حاصل کریں۔
اپنے project کو صرف complete نہ کریں، اسے سمجھیں، بہتر بنائیں اور confidently present کرنا سیکھیں۔
📱مزید معلومات اور Session Booking کے لیے نیچے دیے گئے page پر جائیں:
🔗 https://saifwaytech.com/projects/intelligent-bug-hunting-platform/
VU Student Life Virtual University Campus, Depalpur