Jamiat Good skills to highlight include teamwork, problem solving, leadership and the ability to communicat

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا
18/08/2023

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا

سیکشن 5 کے تحت جرائم اگر عدالت میں ثابت ہو جائیں تو دو سے 14 سال تک قید کی سزا اور کچھ کیسز میں موت کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔

ایسا ہے کون جو مجھے حق تک رسائی دے دیکھوں جسے بھی خوف زدہ سا دکھائی دےآج لیکن آڈیو سے یہ بات تو صاف ہوگئی کہ سپریم کورٹ ...
23/04/2023

ایسا ہے کون جو مجھے حق تک رسائی دے
دیکھوں جسے بھی خوف زدہ سا دکھائی دے
آج لیکن آڈیو سے یہ بات تو صاف ہوگئی کہ سپریم کورٹ نہیں بلکہ زمان کورٹ ہیں جہاں انصاف بیویوں کے مرضی کے مطابق ہوگا لیکن ان جوابدہ کون کریں گا

: In a leaked audio of allegedly honourable CJP ’s mother and wife of lawyer Khawaja Tariq Rafia not only discussing their pr...

ایک دن میں حل پوچھنے کے قابل نہیں اور ایئے تھے جیل بھرو تحریک کرنے
24/02/2023

ایک دن میں حل پوچھنے کے قابل نہیں اور ایئے تھے جیل بھرو تحریک کرنے

یوتھیو جلدی کرو ۔جیل عملہ اور قیدی آپ کا انتظار کررھے ھیں ۔قانون بڑا واضح ھے ۔آپ نے گھبرانا نہیں ھے ۔۔
24/02/2023

یوتھیو جلدی کرو ۔جیل عملہ اور قیدی آپ کا انتظار کررھے ھیں ۔قانون بڑا واضح ھے ۔آپ نے گھبرانا نہیں ھے ۔۔

امریکہ کے پاوں پکڑنے کا وقت ہو چاہتا ہیں
12/02/2023

امریکہ کے پاوں پکڑنے کا وقت ہو چاہتا ہیں

12/02/2023

"Don't forget about Syria-Turkey. We're with you guys"

remembered his Syrian & Turkish brothers and sisters after his victory:

11/02/2023

ٹورنٹو کے میئر نے اپنی خاتون سٹاف سے تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے میئرشپ سے استعفیٰ دے دیا۔اور یہاں کہا جاتا ہے آڈیو جعلی

پی ٹی آئی کے اپنے اعتراف کرنے لگے
10/02/2023

پی ٹی آئی کے اپنے اعتراف کرنے لگے

10/02/2023

لارڈ میکالے" یہ وہ شخص ہے جس نے 1835 میں ہمارا "نظام تعلیم" ترتیب دیا- اور آج تقریبا 2 صدیاں گزرنے کے بعد بھی ہم اسی نظام کا حصہ ہیں!😔
2 فروری 1835 میں 'لارڈ میکالے' نے کہا:
میں نے ہندوستان کے طول و عرض میں سفر کیا ہے۔ مجھے کوئی بھی شخص بھکاری یا چور نظر نہیں آیا۔ اس ملک میں میں نے بہت دولت دیکھی ہے، لوگوں کی اخلاقی اقدار بلند ہیں اور سمجھ بوجھ اتنی اچھی ہے کہ میرے خیال میں ہم اس وقت تک اس ملک کو فتح نہیں کر سکتے جب تک کہ ہم ان کی دینی اور ثقافتی اقدار کو توڑ نہ دیں جو انکی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس لیے میں یہ تجویز کرتا ہوں کہ ہم ان کا قدیم نظام تعلیم اور تہذیب تبدیل کریں۔ کیونکہ اگر ہندوستانی لوگ یہ سمجھیں کہ ہر انگریزی اور غیر ملکی شے ان کی اپنی اشیاء سے بہتر ہے تو وہ اپنا قومی وقار اور تہذیب کھو دیں گے اور حقیقتاً ویسی ہی مغلوب قوم بن جائیں گے جیسا کہ ہم انہیں بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں اسی منحوس "لارڈ میکالے" نے ہمارا نظام تعلیم مرتب کیا ہے!)
1835 میں English Education Act بنایا گیا۔
'لارڈ میکالے' کا اصرار تھا کہ ہندوستانیوں کو انگریزی ادب پڑھایا جائے جبکہ خود انگریز اس زمانے میں کیمیاء، برقیات، دھات کاری اور معدنی وسائل سے متعلق تعلیم حاصل کر رہے تھے انگریز اچھی طرح جانتا تھا کہ سائنس اور ٹیکنولوجی پڑھانے سے ملک معاشی ترقی کی جانب گامزن ہو جاتا ہے جبکہ ادب پڑھانے سے معاشی ترقی نہیں ہوتی۔
ہمارے معاشرے میں سب سے بڑا علامہ, تعلیم دان, پروفیسر, سیاستدان,جج,وکیل,صحافی,پولیس افسر وہی ہوتا ہے
جسکی انگلش زیادہ بہتر ہو پھر چاہے وہ اصل علوم و فنون کی ابجد سے ناواقف ہو! بس یہ انگلش ملک کو ترقی بھی نہیں دے رہی اور ساتھ میں ہمیں باور کروا رہی ہے کہ تم بہت پڑھے لکھے ہو!
ماننا پڑے گا لارڈ میکالنے نے ایسی چال بنائی جسے ہم 2 سو سال میں توڑنا تو اپنی جگہ سمجھ بھی نہ سکے! اسی لیے کسی مفکر نے کہا تھا کہ سب سے مشکل کام غلام کو یہ سمجھانا ہے کہ تم غلام ہو-

Address

M35
Musaffah
ABUDHABI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat:

Share