Newtech Engineering & Contracting Co.

Newtech Engineering & Contracting Co. Deals in All kinds of Solar and Construction Projects

With Muhammad Nadeem – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
06/08/2026

With Muhammad Nadeem – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

05/08/2026
Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉Preeki Preeki, Inam Nayyar, Khan Akram Kha...
04/08/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉

Preeki Preeki, Inam Nayyar, Khan Akram Khan, Engr Atif Khan, Taskin Ullah

🏗️ Before ➡️ AfterAnother successful transformation by NewTech Engineering!📍 Project: Qasr-e-Naz Government Guest House,...
29/07/2026

🏗️ Before ➡️ After

Another successful transformation by NewTech Engineering!

📍 Project: Qasr-e-Naz Government Guest House, Civil Lines, Karachi

Quality work, professional finishing, and trusted service—delivered with excellence.

📞 Contact: 0334 8800803

Another successful solar installation completed! ☀️Thank you for trusting NewTech Engineering.📍 Shop 02, Tails Centre, A...
28/07/2026

Another successful solar installation completed! ☀️

Thank you for trusting NewTech Engineering.

📍 Shop 02, Tails Centre, Achini Chowk, Ring Road, Peshawar
📞 0334-8800803

Quality & Trust | Powering a Brighter Tomorrow. ⚡

نیو ٹیک انجینئرنگ آفس میں معزز مہمانوں کی آمدالحمدللہ!امیر جماعت اسلامی بنوں مفتی عارف اللہ صاحب، نائب قیم صوبہ جنوبی جن...
27/07/2026

نیو ٹیک انجینئرنگ آفس میں معزز مہمانوں کی آمد

الحمدللہ!

امیر جماعت اسلامی بنوں مفتی عارف اللہ صاحب، نائب قیم صوبہ جنوبی جناب عبیداللہ صاحب، قیم ضلع جناب اعجازالحق سورانی صاحب، ناظم بیت المال جناب ندیم انصاری صاحب اور دیگر معزز رفقاء کی نیو ٹیک انجینئرنگ کے آفس آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔

اس موقع پر انجینئر کفایت اللہ (CEO) اور انجینئر ہارون (Managing Director) نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں باہمی تعاون، خدمتِ خلق، سماجی ذمہ داری اور خطے کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر مفید تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ہم معزز مہمانوں کی تشریف آوری، قیمتی وقت اور حوصلہ افزائی پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے اپنے میدان میں اخلاص کے ساتھ قوم و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Engineering
Excellence

میسی کا جادو نہ چل سکا، اسپین ارجنٹائن کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ورلڈ چمپئین  بن گیا اسپین نے سولہ سال کے انتظار کے بعد ...
20/07/2026

میسی کا جادو نہ چل سکا، اسپین ارجنٹائن کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ورلڈ چمپئین بن گیا

اسپین نے سولہ سال کے انتظار کے بعد دوسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا ہے۔ اسپین نے فائنل میں ارجنٹائن کو ایک صفر سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول اضافی وقت میں ہوا۔

🏗️نیو ٹیک انجینئرنگ کے سی ای او، انجینئر کفایت اللہ کا کراچی میں جاری پراجیکٹ سائٹ کا اہم اور تفصیلی معائنہ۔۔۔۔دورے کے د...
19/07/2026

🏗️
نیو ٹیک انجینئرنگ کے سی ای او، انجینئر کفایت اللہ کا کراچی میں جاری پراجیکٹ سائٹ کا اہم اور تفصیلی معائنہ۔۔۔۔

دورے کے دوران انہوں نے متعلقہ محکمہ کے اعلیٰ آفیشلز کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ منعقد کی اور پراجیکٹ کی اب تک کی پیشرفت (Progress)، تکنیکی پہلوؤں اور اعلیٰ تعمیراتی معیار پر تفصیلی بریفنگ دی۔۔۔۔

محکمہ کے آفیشلز نے نیو ٹیک انجینئرنگ کے کام کی رفتار، شفافیت اور مٹیریل کے معیار کو بے حد سراہتے ہوئے ہماری ٹیم کی محنت پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ ہم اپنے کلائنٹس کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے ہمیشہ کوشاں ہیں۔۔۔۔

الوداع کراچی ۔۔۔پھر میلنگے ۔۔۔ ان شاءاللہکامیاب کاروباری وزٹ اور سائٹس اپڈیٹ
15/07/2026

الوداع کراچی ۔۔۔پھر میلنگے ۔۔۔ ان شاءاللہ
کامیاب کاروباری وزٹ اور سائٹس اپڈیٹ

Address

Achini Chowk Ring Road Peshawar KPK
Rajshahi Division
28100

Telephone

+923348800803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newtech Engineering & Contracting Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Newtech Engineering & Contracting Co.:

Shortcuts

Share