Saqlain Mureed Gondal

Directions Contact the business

Saqlain Mureed Gondal PTI Pakistan

07/02/2024
8 فروری کو یاد رکھنا۔۔۔ ✌️✌️
03/02/2024

8 فروری کو یاد رکھنا۔۔۔ ✌️✌️

روشنی کی حمایت کرے گے۔۔۔!!!!✌️✌️🇵🇰🇵🇰🍆INSHALLAH NA-74MPA PP53 ✌
27/01/2024

روشنی کی حمایت کرے گے۔۔۔!!!!✌️✌️🇵🇰🇵🇰
🍆
INSHALLAH NA-74
MPA PP53 ✌

‏میں نے یہ جنگ یہاں اپنے لئے نہیں چھیڑی، تخت پر تم کو بیٹھاؤں گا چلا جاؤں گا ❤
24/12/2023

‏میں نے یہ جنگ یہاں اپنے لئے نہیں چھیڑی، تخت پر تم کو بیٹھاؤں گا چلا جاؤں گا ❤

17/12/2023

‏ورچوئل جلسے نے ان کی تباہی پھیر کر رکھ دی ہے تسی نیازی دل لیول دے نہیں

‏بریکنگ نیوز 🚨جلسے سے پہلے پنجاب پولیس کا ٹائم لائن پر کریک ڈاؤن، آن لائن گرفتاری شروع 🤣🤷‍♂️
17/12/2023

‏بریکنگ نیوز 🚨

جلسے سے پہلے پنجاب پولیس کا ٹائم لائن پر کریک ڈاؤن، آن لائن گرفتاری شروع 🤣🤷‍♂️

15/12/2023

الحمدواللہ ہمارے نظام عدل نے اتنی ترقی کر لی ہے
👇
جہاں مُردہ شخص کا لائیوو ٹرائل اور زندہ شخص کا خفیہ ٹرائل ہورہا ہے 🤣

‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھےپاکستان زندہ باد
17/11/2023

‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے

وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

پاکستان زندہ باد

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک مالک مکان کے گھر ایک خط آیا۔خوش قسمتی سے مالک مکان اسوقت گھر پر تھا لہذا ڈاکیے سے خط لیکر خ...
26/10/2023

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک مالک مکان کے گھر ایک خط آیا۔خوش قسمتی سے مالک مکان اسوقت گھر پر تھا لہذا ڈاکیے سے خط لیکر خود پڑھنے لگا۔جیسے ہی خط پڑھا تو اسکے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔خط میں لکھا تھا کہ ہم کل آپ کے مالک کے گھر چوری کرنے آئیں گے لہذا تم بھی ریڈی رہنا۔خط کا مخاطب چوکیدار تھا مگر اسوقت وہ گھر پر موجود نہ تھا۔
مالک مکان نے فورا چوکیدار کو بلوایا اور خط دیکر کہا کہ یہ کیا بکواس ہے۔تم میرے ہی گھر میں ڈاکا مارنے کا پلان بنا رہے تھے۔؟ چوکیدار نے کوی جواب نہ دیا اور چپ کر کے گھر سے باہر نکل گیا۔
تھوڑی دیر بعد چوکیدار پولیس لیکر مالک مکان کے گھر میں آدھمکا اور پولیس سے یہ کہہ کر مالک مکان کو گرفتار کروا دیا کہ "اس نے میرا خط پڑھا ہے"۔
اب مالک مکان جیل کی کال کوٹھری میں ہے جبکہ چوکیدار گھر میں عیاشی سے بیٹھا ہے۔اور ڈاکووں کو بھی بلا لیا ہے۔

بس یہی سائیفر کیس ہے

Address

Kato Patisa
Athens
10445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqlain Mureed Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqlain Mureed Gondal:

Shortcuts

Share