06/01/2019
نقشہ کے بغیر کبھی بھی مکان کی تعمیر شروع نہ کریں ۔عام طور پر گھر بنانے میں دس لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کی لاگت آتی ہے ۔جبکہ اس کے نقشے کا خرچ کل مکان کی لاگت کا ایک فیصد سے بھی کم ہوتا ہے ۔اور مکان کی خوبصورتی میں نقشے کا کردار بہت اہم ہوتا ہے ۔اس لئے کبھی بھی نقشہ بنوائے بغیر اپنے مکان کی تعمیر شروع کرنے کا رسک نہ لیں۔
عادل کنسٹرکشن کمپنی حیدرآباد
کال / واٹس ایپ : 03223622966