Tayyab Aziz

Tayyab Aziz Masjid men imamat aur refrigeration ka kam kar ta hun YouTube chalata hu Rampur UP🇮🇳

17/10/2024

Share your videos with friends, family, and the world

06/10/2024

دوسروں کا بھلا چاہنا ہی انسانیت ہے
جو صرف اپنا بھلا چاہنا ہے وہ جانور کے درجے کا ہے جو دوسروں کا برا چاہتا ہے وہ جانوروں سے بھی نیچ ہے اور جو دوسروں کا بھلا چاہنا ہے وہی تو انسان ہے

06/10/2024

مڈہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا
ہندی ہیں۔ ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا

28/09/2023

لن تنا لؤالبر حتي تنفقؤ مما تحبؤن by no means shall ye attain righteousness unless you give freely of that which you love یعنی نیکی کی اصل خدا کی محبٹ ہے یعنی رضائے الہٰی کے مقابلے میں دنیا کی کوئی چیز عزیز نہ ہو جو چیز خدا کی محبت پر قربان نہ کر سکے بس وہی شرک ہے جب تک اس شرکت کو توڑ نہ دیا جائے نیکی کے دروازے بند رہینگے

قد افلح من تزكي بے شک ان لوگوں نے فلاح پالی جو پاک ہو گئے یعنی تمام تر رذیل اخلاق سے خود کو پاک کر لیا اور تمام تر ذمہ د...
28/09/2023

قد افلح من تزكي بے شک ان لوگوں نے فلاح پالی جو پاک ہو گئے یعنی تمام تر رذیل اخلاق سے خود کو پاک کر لیا اور تمام تر ذمہ داریوں کو پورا کر لیا

24/09/2023

ثواب بدلہ ہے نیکی کا اور عذاب بدلہ ہے بدی کا بندہ نا فرمانی کرکے بھی اسی کا کام کر رہا ہے لیکن اسے شعور ہی نہیں ہوتا اور عذاب لے لیتا ث

24/09/2023

کامیابی اور ناکامی کا اصلی معیار موجودہ زندگی کی خوشحالی اور بد حالی نہیں ہے بلکہ کامیاب وہ ہے جو خدا کے فیصلے میں کامیاب ٹھہرے

Address

Sejni Nankar
Rampur
244901

Telephone

+918392986469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tayyab Aziz:

Share