Dard -e-zindage

Dard -e-zindage our true emotions about life

03/02/2021

_میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر ترس کھائے اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا، کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں...🙂💔

29/05/2020

,,🤗

22/05/2020
18/03/2020

میں وہ انسان ہوں
جو ہر ایک کا دُکھ سننا چاہتا ہوں
اور چاہتا ہوں میرا دُکھ مجھ سے کوئی نہ پوچھے :)💔"______

18/03/2020

سانپ اور انسان کے ڈسنے میں بڑا فرق ہے ۔۔ سانپ دفاع میں ڈستا ہے ۔۔۔اور انسان مفاد میں ۔🌚

13/07/2019

یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں
‏پھر جو محسوس ہو بتانا مجھے

10/07/2019

Us ne kaha .......

Mujhe bakhs do aub😭

24/06/2019

ادب کیجیئے ــــــــ ہماری خاموشی کا🙏

آپ کی منافقت کو چھپائے بیٹھے ہیں👍

20/06/2019

مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ

کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے

19/05/2019

یہ اپنا عشق ظفر رہ گیا دھرے کا دھرا،
کرایہ دار اچانک مکاں چھوڑ گیا...

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard -e-zindage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share