21/02/2026
مشہور و معروف عالمِ دین و سیاسی رہنما مولانا آغا سید عباس رضوی، STATE جنرل سیکرٹری ALL INDIA شعیہ پرسنل لا بورڈ نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
ان کے اس فیصلے کو ان کے حامی حق اور صداقت کے ساتھ کھڑے ہونے کی علامت قرار دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ عوامی خدمت، ریاست کی ترقی اور مثبت سیاسی کردار کے لیے یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔
یہ پیش رفت جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک اہم تبدیلی سمجھی جا رہی ہے، جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی